السلام علیکم ایک بندے کا کچھ سامان ہری پور سے ہنڈ ہاشم خان آتے ہوئے راستے میں گر گیا ہے جس میں کچھ چھ عدد بستر چادر چھ سرہانے اور ڈش کا سامان موجود ہے اگر کسی کو ملے تو برائے مہربانی اس نمبر پر اطلاع کریں شکریہ
03110041660
03190742004
03341055039
Haripur News
MH School Activities
13/01/2026
ہری پور
ٹی آئی پی ہاؤسنگ کالونی میں 19 سالہ نوجوان توحید نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زندگی کا خاتمے کر لیا پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئ
09/12/2025
Mahad-ul-Emaan integrated islamic education swat chowk Haripur
Urgent Required a Biology Teacher for SSC classes.
At least 1 year experienced.
Only male can apply
Contact #0334-3336664
ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور میں مستحق مریضوں کے لیے اچھی خوشخبری!
سابق وزیر بلدیات یوسف ایوب خان اور اکبر ایوب خان کی خصوصی کاوشوں سے ایک اہم فلاحی منصوبہ منظور ہوا، جس کے تحت 30 لاکھ روپے کی خطیر رقم کے ذریعے ڈی ایچ کیو ہری پور میں مستحق مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔
اس فلاحی منصوبے کی نگرانی اور عملدرآمد میں درج ذیل معزز شخصیات کا کلیدی کردار ہے:
ایم ایس ڈاکٹر منور خان،
چیئرمین فیصل ترک ،(HMC ممبر) پروفیسر فاروق احمد ممبر ضلعی زکوٰۃ کمیٹی ہری پور
ملک سہراب خان ممبر ضلعی زکوٰۃ کمیٹی ہری پور
یہ منصوبہ 600 سے زائد مستحق مریضوں کو 5 ہزار روپے تک کی مفت ادویات فراہم کرے گا، جس سے عوام الناس کو حقیقی ریلیف حاصل ہوگا۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور اس احسن اقدام پر تمام معزز شخصیات کا شکریہ ادا کرتا ہے اور امید رکھتا ہے کہ یہ سلسلہ مزید وسعت اختیار کرے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Haripur