28/04/2022
*خوشخبری*
وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن کریم کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔
یا جنہیں قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد بھول گیا ہے۔
یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔
ایسے تمام افراد کے لیئے سنہری موقعہ۔
خواہ وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہوں۔ اب گھر بیٹھے آن لائن ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرسکتے ھیں.
___________________________________
*نوٹ:عمر کی کوئی قید نہیں
Interested people inbox me
Or via email me: sadia fazil [email protected]