31/08/2026
السلام علیکم
کل یکم ستمبر 2026 بروز منگل
صوبہ بھر کے پرائمری سکولوں میں
طلباء و طالبات کی کلاسز شروع ہو رہی ہیں
بچے ماہ ستمبر کے اوقات کار نوٹ فرما لیں
اسمبلی صبح 7:30
چھٹی 12:35
جمعہ کو چھٹی 10:50