01/08/2026
کی جانب سے تمام طلبہ کے لیے نیک تمنائیں
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین کامیابی، روشن مستقبل اور ہر امتحان میں سرخروئی عطا فرمائے۔ ہماری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں۔
ان شاء اللہ، کامیابی آپ کا مقدر بنے۔ آمین۔