28/08/2026
دارالعلوم جامعہ محمودیہ گلشن کالونی ہنگو میں شعبہ تجوید کے نگران اعلی
قاری القراء حضرت قاری عبداللہ صاحب دامت برکاتہم کا طلبہ
تجوید کو درس قرآت، صف تمہیدی کے طلبہ کی تقاریر اور شعبہ تحفیظ
کے امتحانات کے پر رونق مناظر