11/09/2026
1st Term Examinations 2026 .
محنت، لگن اور کامیابی کی جانب ایک اور قدم۔
برائٹ مائنڈز سکول کے طلبہ و طالبات اپنے First Term Examinations میں بھرپور محنت اور اعتماد کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔
Keep Learning • Keep Growing • Keep Shining.