26/02/2022
GHSS TOGH SARAI HANGU
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHSS TOGH SARAI HANGU, High School, Togh sarai, Hangu.
26/02/2022
25/02/2022
شجر کاری مہم کے سلسلے میں آج گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول توغ سرائے ہنگو میں جناب محترم پرنسپل ا کرم خان صاحب نے مختلف قسم کے پودے لگا کر سکول ھذہ میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔
19/02/2022
ھنگو میں محکمہ تعلیم میں بھرتیاں
11/02/2022
آج ایجوکیشن آفس ہنگو میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محترم شیراز خٹک صاحب نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن اور خدمات سر انجام دینے والے پرنسپلز اور اساتذہ کرام کے لیے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی جناب ڈپٹی کمشنر ہنگو کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم اکرم صاحب تھے۔
انھوں نے پرنسپلز اور اساتذہ کرام کی خدمات کو سراہا اور خصوصی سرٹیفیکٹ بمع نقد کیش سے نوازا۔
05/02/2022
PRESENTATION CEREMONY
جناب محمد ادریس صاحب کو appreciate certificate سے نوازا گیا ۔
05/02/2022
PRESENTATION CEREMONY
جناب پرنسپل اکرم خان صاحب کو زونل سیکرٹری کی حیثیت سے تمام سپورٹس ٹورنمنٹ اور ادبیات کی کامیاب انعقاد پر ٹرافی دی جارہی ہے
05/02/2022
PRESENTATION CEREMONY 🎑
,زونل ونر # والی بال ٹیم کی کھلاڑیوں اور انکے کوچ سلطان کو سرٹیفکیٹ اور ٹرافی 🏆 دی گئ
05/02/2022
PRESENTATION CEREMONY 🎑
,زونل ونر # کرکٹ کرکٹ 🏏 ٹیم کی کھلاڑیوں اور انکے کوچ آصف سر کو سرٹیفکیٹ اور ٹرافی 🏆 دی گئ
04/02/2022
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول توغسرائے میں پروگرام منعقد ہوا جس کی تصویریں جھلکیاں نیچے ملاحظہ کیجئے
💖 پرنسپل زیر صدارت :اکرم خان صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Togh Sarai
Hangu
TOGHSARAI