آج جامعہ زرگری میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا۔
ان شاءاللہ 12 جون بروز جمعہ کو دوبارہ حاضری ہوگی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہیکہ تمام طلباءکرام کی حفاظت فرمائے آمین۔۔
۔
از ناظم تعلیمات میاں مفتی محمود الحسن
Jamia Ulom Al islamia Zargari Hangu KPK Official
This is about an organization of Islamic Education۔
دینی و عصری علوم کا ادارہ
شعبہ تجوید جامعہ زرگری ہنگو سال 2026۔ 1447
افتتاح
ان شاءاللہ جامعہ زرگری میں درسی نظامی کا باقاعدہ افتتاح 19 شوال 8 اپریل بروز بدھ کو ہوگا۔
تمام طلباء بروز اتوار اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔
شکریہ
از۔ میاں مفتی محمود الحسن
25/03/2026
ان شاءاللہ داخلے 10 شوال المکرم 31 مارچ بروز منگل سے شروع
ہونگے۔
کوائف برائے داخلہ۔
دو عدد تازہ تصاویر
شناختی کارڈ فوٹوسٹیٹ
یا فارم ب
یا والد کا شناختی کارڈ فوٹوسٹیٹ
Eid pray Nimaz.e.Eid
اختتامی جھلکیاں ۔
ترجمہ و تفسیر آخری تین سورتیں ۔
جامعہ زرگری سالانہ دستار بندی پروگرام
Jamia Zargari salana dastar bandi program
صبح کی برکت اور مولانا روم رحمتہ اللّہ علیہ کی وضاحت
۔
میاں مفتی محمود الحسن
۔
#مولانا #روم #صبح
تمام طلباءکرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز پیر بوقت 2 بجے بعد از نماز ظہر درس نظامی کا باقاعدہ افتتاح ہوگا۔
تمام طلباءکرام اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ
اھم اعلان
شعبہ تجوید میں داخلوں کی تعداد مکمل ہوچکی ہے۔ لہذا مزید داخلوں کی زحمت نہ کریں۔
تمام طلباء بروز اتوار اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔
از۔ ناظم تعلیمات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Zargari Hangu
Hangu
26190