APTA HANGU KPK

APTA HANGU KPK یہ پیج تمام پرائمری اساتذہ کے مسائل اورواقعات سےایک د

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو   ملک حاجی رحمان ، جی ایس اپٹاھنگو ملک احمد خان اور تحصیل صدر ...
22/09/2026

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو ملک حاجی رحمان ، جی ایس اپٹاھنگو ملک احمد خان اور تحصیل صدر ھادی الرحمن صاحب کی آج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محمد شیراز خٹک صاحب کے ساتھ انکے آفس میں ملاقات ۔
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
صاحب کے ساتھ پروموشن کے حوالے سے بات چیت خوش گوار ماحول میں ہوئی ۔

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو، جی ایس اپٹاھنگو احمد خان،تحصیل صدر ھادی الرحمن اور ناصر وزیر ...
10/09/2026

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو، جی ایس اپٹاھنگو احمد خان،تحصیل صدر ھادی الرحمن اور ناصر وزیر صاحب کی آج گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ھائی سکول ھنگو میں سابقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور موجودہ پرنسپل جناب لعل باز صاحب کے اعزاز میں ریٹائرمنٹ کے گرینڈ الوداعی تقریب میں خصوصی شرکت ۔تقریب میں ھنگو کے پرنسپلز صاحبان، اساتذہ کرام، محکمہ ایجوکیشن کا تمام سٹاف ، اے ڈی اوز صاحبان، کلرک برادری، میڈیا حضرات، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شیراز خٹک صاحب اور ایم پی اے شاہ تراب خان نے خصوصی شرکت کی ۔
تمام مقررین اور صدر نے جناب لعل باز صاحب کی 31سالہ تعلیمی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور محبت و عقیدت بھرے الفاظوں کا نظرانہ پیش کیا ۔

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو، جی ایس اپٹاھنگو،تحصیل صدر ھادی الرحمن، محمد کفیل،چئیرمن فیاض ...
09/09/2026

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو، جی ایس اپٹاھنگو،تحصیل صدر ھادی الرحمن، محمد کفیل،چئیرمن فیاض علی، حکیم اللہ، اے ٹی اے کے صدر محمد ریاض، عدنان سعید اور ایس ایس ٹی ذولقرنین صاحب کی ڈپٹی کمشنر ھنگو جناب بصیرعلی رحمن صاحب کے ساتھ انتہائی اہم اور تفصیلی ملاقات ۔
ملاقات میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے ہمراہ سابقہ تحصیل میئر عامر غنی صاحب بھی موجود تھے۔

آل پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر بمع کابینہ کی اجڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محمد شیراز خٹک صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات ...
17/08/2026

آل پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر بمع کابینہ کی اج

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محمد شیراز خٹک صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات . پروموشن اور دیگر مسائل پر بات ھوئی۔

14/08/2026
آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اگیگا ھنگو،جی ایس اپٹا ھنگو احمد خان اور تحصیل صدر ھنگو عبدالہادی کی آج ...
04/08/2026

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اگیگا ھنگو،جی ایس اپٹا ھنگو احمد خان اور تحصیل صدر ھنگو عبدالہادی کی آج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محمد شیراز خٹک صاحب کے ساتھ انکے آفس میں ملاقات۔
اسکے علاؤہ اپٹاو اگیگا ھنگو کی درخواست پر لوکل گورنمنٹ ھنگو نے ایجوکیشن آفس ھنگو کے اندر و باہر کی صفائی ستھرائی اور پودے وغیرہ ھٹانے کے لئے لوڈر اور صفائی کا عملہ فراھم کیا اور خود انکی نگرانی کی کیونکہ آفس ھم سب کاھے اور اس کی صفائی ستھرائی ھم سب کی مشترکہ ذمہ داری ھے ۔
ڈی ای او صاحب نے اپٹاو اگیگا ھنگو کی کاوشوں کو سراہا اور آفس کی صفائی پر انکا شکریہ ادا کیا ۔
لوکل گورنمنٹ کے سیکرٹری یونین کے صدر جمیل خان کو صفائی کے لئے اپنی خدمات پیش کرنے پر اگیگا ھنگو و اپٹا ھنگو اور ایجوکیشن آفس کی طرف سے گلدستہ پیش کیا گیا اور انکی پوری ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا گیا ۔۔
اپٹاھنگو و اگیگا ھنگو اور انکی ٹیم کی طرف سے صفائی کی ٹیم کے اعزاز میں چائے کا اھتمام بھی کیاگیا ۔
ھم اساتذہ برادری کی خدمات کے ساتھ ساتھ اپنے ڈیپارٹمنٹ اور آفس کی خدمات کا سلسلہ بھی جاری رکھیں گے انشاللہ ۔
کیونکہ خدمت ھمارا مشن و منشور ھے۔
شکریہ
ملک حاجی رحمن صدر آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ھنگو و صدر اگیگا ھنگو
جی ایس اپٹاھنگو
تحصیل صدر اپٹا ھنگو

19/06/2026

خیبرپختونخوا بجٹ!!
خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے، دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے اور کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔

صوبائی بجٹ سے پہلے احتجاج ہمارا آئینی حق ہیں ہمارا مطالبہ آپگریڈیشن پر عمل درآمد ٹاپ پر اسلیے ہیں کہ اس کے لیے  پرائمری ...
16/06/2026

صوبائی بجٹ سے پہلے احتجاج ہمارا آئینی حق ہیں
ہمارا مطالبہ آپگریڈیشن پر عمل درآمد
ٹاپ پر اسلیے ہیں کہ اس کے لیے پرائمری اساتذہ کی بیش بہا قربانیاں ہیں اس لیے آپگریڈیشن اپٹا کے لیے ریڈ لائن ہیں
اساتذہ ریگولرائزیشن کے لیے جتنی جنگ اپٹا نے کی ہیں اور کر رھے ہیں وہ روز روشن کی طرح عیاں ہیں ہم کسی پر احسان نہیں کرتے

وفاق میں مراعات کا اعلان 12 جون کو اسلام آباد کے احتجاج میں اگیگا کے سنگ سنگ اپٹا خیبرپختونخوا کے سینکڑوں اپٹا لورز موجود تھے جو پورے میڈیا پر چھائے رھے
لہذا جو لوگ نمائشی پوسٹ کر رھے ہیں وہ اسلام آباد کے سڑکوں پر موجود نہیں تھے ان کے لیے عرض ہیں کہ اپٹا خیبرپختونخوا ہر گرم میدان میں پاؤں رکھنے والے بہادر پرائمری اساتذہ کی تنظیم ہیں

میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپا کہ کھڑا نہیں
جو ڈٹے ھوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر

صوبائی بجٹ میں بھی صوبائی حکومت سے مطالبہ ہیں
پرائمری اساتذہ آپگریڈیشن پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں
14 ہزار اساتذہ کو بجٹ سے پہلے کابینہ سے ریگولر کرائیں
اور وفاق کہ طرز پر صوبائی حکومت بھی تنخواہوں میں اضافہ کریں
یہی مطالبات ہمارے فلیکسز پر درج ہیں
لیکن کچھ لوگوں کو اپنے بڑوں نے اس کام پر لگایا ھے کہ اپٹا خیبرپختونخوا اور عزیزاللہ خان کو نشانہ بنائیں۔

لیکن
جب عزت عزتوں کے مالک نے دی ھو
تو کسی کے برا چاھنے سے کیا فرق پڑتا ھے

ہمارا ایجنڈا پرائمری اساتذہ کی بے لوث خدمت ہیں
کیونکہ اپٹا نام ہیں اعتماد کا
میری آواز ہر پرائمری استاد کے لیے ہیں چاھے وہ ہمارے ساتھ ہیں یا نہیں
لیکن اپٹا ہر پرائمری استاد کا ہیں اور اس کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیگی
عزیزاللہ خان صوبائی صدر اپٹا خیبرپختونخوا

12/06/2026

Address

Hangu
26000

Opening Hours

Monday 14:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:00 - 21:00
Thursday 14:00 - 21:00
Saturday 14:00 - 23:00

Telephone

03459104441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APTA HANGU KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category