GPS Kharsha Banda Hangu

GPS Kharsha Banda Hangu Education

31/08/2024
31/08/2024

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات یکم ستمبر 2024 کو ختم ہورہی ہیں اور دو ستمبر بروز پیر 2024 کو تمام تعلیمی ادارے کھلےرہیں گے۔ لہذا اپنے بچوں کو یونیفارم اور دیگر لوازمات کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ ایک نئے عزم اور جذبے کے ساتھ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو دوبارہ جاری رکھ سکیں۔۔بچوں کی تعلیم و تربیت اساتذہ اور والدین کی مشترکہ زمہ داری ہے۔۔۔۔شکریہ
منجانب: جملہ سٹاف
جی پی ایس خرشہ بانڈہ ہنگو۔

31/03/2024

السلام علیکم
*تعلیم سب کے لیے!*

داخلہ مہم 2024-2025 کا آغاز ہوچکا ہے۔ ابھی اپنے بچوں کو قریبی گورنمنٹ پرائمری سکول میں داخل کروائیں اور آنے والے مستقبل کو سنواریں۔ ہر شہری کی زمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں تاکہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ رہ سکے۔خیبر پختونخوا کے تمام پرائمری سکولز اب سکول لیڈرز کی زیر نگرانی معیاری تعلیم کی جانب کوشاں ہیں، توآئیے اور ہر بچے کو سکول میں داخل کروائیے۔

کیونکہ علم سے ہی ترقی ہے، تعلیم سب کے لیے!

*پڑھے گاخیبر پختونخوا*
*تو بڑھے گا خیبر پختونخوا*

Mr. Ikram Ullah (DDEO) Male Hangu giving cash prize to Head Teacher GPS  Khrasha Banda Hangu due to cleanliness and good...
16/01/2024

Mr. Ikram Ullah (DDEO) Male Hangu giving cash prize to Head Teacher GPS Khrasha Banda Hangu due to cleanliness and good management.

گورنمنٹ پرائمری سکول  خرشہ بانڈہ ہنگو۔
16/01/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول خرشہ بانڈہ ہنگو۔

ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب حیدر حسین صاحب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہنگو آمان اللہ صاحب نے آج گورنمنٹ پرائمری سک...
16/01/2024

ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب حیدر حسین صاحب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہنگو آمان اللہ صاحب نے آج گورنمنٹ پرائمری سکول خرشہ بانڈہ کا معائنہ کیا

سکول میں سٹاف کی حاضری چیک کی اور سکول میں بنیادی سہولیات اور صفائی کا جائزہ لیا اور طلباء کو موسم سرما کے چھٹیوں کے بعد سکول آنے پر خوش آمدید کہا اور طلباء و سٹاف کو ضروری ہدایات جاری کئے۔

Address

Kharsha Banda
Hangu

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Kharsha Banda Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Kharsha Banda Hangu:

Shortcuts

Share

Category