Darul-Eman Wal-Taqwa

Darul-Eman Wal-Taqwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul-Eman Wal-Taqwa, Education Website, Dar-ul-Emaan-O-Taqwa, Karbogha Shareef, Hangu.
(1)

25/09/2026

آپنی ذات سے تبدیلی شروع کریں

ان شااللہ حضرت بروز جمعرات واہ کینٹ آرہے ہیں  جامع مسجد عمر بستی واہ کینٹ میں بعد از نماز مغرب خطاب فرئے گیے
20/09/2026

ان شااللہ حضرت بروز جمعرات واہ کینٹ آرہے ہیں جامع مسجد عمر بستی واہ کینٹ میں بعد از نماز مغرب خطاب فرئے گیے

شعبہ احتساب تحریک ایمان و تقویٰ
19/09/2026

شعبہ احتساب تحریک ایمان و تقویٰ

ذکر بالجہر کے بارے میں حضرت مفتی سید زبیر شاہ صاحب دامت برکاتھم العالیہ کا بیان
12/09/2026

ذکر بالجہر کے بارے میں حضرت مفتی سید زبیر شاہ صاحب دامت برکاتھم العالیہ کا بیان

05/09/2026

🟢 سالانہ روحانی اجتماع حلقہ نمبر 06
📍مرکز دار الایمان مندرہ ، چکوال

04/09/2026

📜تعزیتی پیغام اور اظہار افسوس بر وصالِ شیخ الحدیث حضرت مولانا احسان الحق صاحبؒ

ریحانۃ الھند شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی صاحب رح کے خلیفہ مجاز اور شاگرد، مدرسہ عربیہ رائیونڈ کے شیخ الحدیث، حیاۃ الصحابۃ جیسی ایمان افروز کتاب کے مترجم حضرت مولانا احسان الحق صاحب رح کا انتقال ہوگیا ہے۔

حضرت کی پوری زندگی دعوت و تبلیغ جیسے مبارک کام میں اور حدیث شریف پڑھاتے ہوئے گزری اور اپنے پیچھے سینکڑوں شاگرد اور متعلقین بطور صدقہ جاریہ چھوڑے۔

یہ سانحہ حضرت رح کے متعلقین، منتسبین اور شاگردوں کے لیے تو غم کا موقع ہے ہی لیکن پوری امت مسلمہ بالخصوص تحریک ایمان و تقوی کے لیے بھی سانحہ ہے کہ ہم حضرت شیخ الحدیث رح کے گلشن ایک اور پھول، ایک جلیل القدر عالم اور بزرگ شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں۔

اللہ جل شانہ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین.

بندہ سید زبیر شاہ
دفتر تحریک ایمان و تقوی و مرکز کربوغہ شریف

🟢  ان شاءاللہ کل سالانہ روحانی،تربیتی و اصلاحی اجتماع برائے اسلام آباد راولپنڈی و مضافات
04/09/2026

🟢 ان شاءاللہ کل سالانہ روحانی،تربیتی و اصلاحی اجتماع
برائے اسلام آباد راولپنڈی و مضافات

03/09/2026

شیخ زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کے اخلاص کی برکت

حضرت شیخ زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کے اخلاص اور دردِ دل کی یہ برکت تھی کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے خلفاء اور متعلقین سے دین کا بہت بڑا کام لیا۔
پیر عزیز الرحمن ہزاروی صاحب رحمۃ اللہ علیہ، مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب نور اللہ مرقدہٗ اور حضرت شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد احسان الحق صاحب —یہ تو ہمارے دور کے وہ بزرگ تھے جنہیں ہم نے دیکھا، سنا اور قریب سے ان کی صحبت اور محنت کا مشاہدہ کیا۔
ان بزرگوں میں بھی شیخ زکریا رحمۃ اللہ علیہ کا دردِ دل، امت کی تڑپ، کلمۃ اللہ کی سربلندی اور امت کے اتحاد و اتفاق کی فکر نمایاں نظر آتی تھی۔
اخلاص والوں کی ایک بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ ان کے کام دیرپا ہوتے ہیں اور ان کے نتائج بھی دیرپا ہوتے ہیں۔ وہ نمود و نمائش سے کوسوں دور رہتے ہیں۔ ان کی محنت لوگوں کو اپنی ذات سے نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ سے جوڑنے کے لیے ہوتی ہے۔
ایسے لوگ لوگوں کے رب سے تعلق کو مضبوط کرتے ہیں، دلوں پر محنت کرتے ہیں اور خاموشی کے ساتھ ایسے اثرات چھوڑ جاتے ہیں جو نسلوں تک باقی رہتے ہیں۔
اللہ ربّ العزت ان حضرات کی محنتوں کو قبول اور مقبول فرمائے
یاسر صافی ✍️

03/09/2026

مختار الامہ رحمۃ اللہ علیہ 💔
"ہمارے صف سے ایک بہت بڑی نعمت چھن گئی ۔" شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

Address

Dar-ul-Emaan-O-Taqwa, Karbogha Shareef
Hangu
26241

Telephone

+923280899651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul-Eman Wal-Taqwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share