Deputy Commissioner Orakzai

Deputy Commissioner Orakzai To keep the general public aware of the initiatives taken by the Administration for their welfare.

پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 24 ستمبر 2026 کوڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب یوسف علی صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع...
24/09/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 24 ستمبر 2026 کوڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب یوسف علی صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع اورکزئی کے لیے ہنگو اور کوہاٹ کی منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی اور قیمتوں کے تعین کے عمل کی نگرانی کی گئی۔
◀️اس موقع پر ضلع اورکزئی کے لیے پھلوں اور سبزیوں کا سرکاری نرخنامہ جاری کیا گیا، جبکہ متعلقہ رپورٹ مراستیال ایپلی کیشن پر بھی اپ لوڈ کر دی گئی، تاکہ قیمتوں کی مؤثر نگرانی اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 23 ستمبر 2026خیبر پختونخوا حکومت کے Scalable Initiatives پروگرام کے تحت اور ڈپٹی کمشنر اورک...
23/09/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 23 ستمبر 2026

خیبر پختونخوا حکومت کے Scalable Initiatives پروگرام کے تحت اور ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر لوئر اورکزئی کی زیر نگرانی محکمہ یوتھ افیئرز اورکزئی کی جانب سے کلایہ ہیڈکوارٹر میں اورکزئی کے نوجوانوں کے لیے “Next Gen 3-Day Workshop on AI & Digital Skills” کا انعقاد کیا گیا۔
◀️آج ورکشاپ کے پہلے روز اورکزئی کے نوجوان طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)، ڈیجیٹل ٹولز اور جدید ڈیجیٹل مہارتوں کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی۔ تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا مقصد نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانا اور انہیں مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے۔
◀️ورکشاپ کے پہلے روز مجموعی طور پر اورکزئی کے 60 مرد طلبہ نے شرکت کی، جنہیں AI اور Digital Skills کے مختلف پہلوؤں کے حوالے سے عملی اور معلوماتی تربیت فراہم کی گئی۔ تربیتی سیشنز کے دوران طلبہ کو جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال، مصنوعی ذہانت کی بنیادی سمجھ اور ڈیجیٹل مہارتوں کے عملی اطلاق سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔
◀️اس موقع پر اس امر پر زور دیا گیا کہ موجودہ دور میں جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مہارتوں سے واقفیت نوجوان نسل کے لیے انتہائی اہم ہے۔ اس طرح کے تربیتی پروگرام نوجوانوں کی استعدادِ کار میں اضافے، جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگی اور مستقبل میں روزگار و پیشہ ورانہ مواقع تک رسائی میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔
ضلع انتظامیہ اورکزئی
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 23 ستمبر 2026ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کی خصوصی ہدایات پر تحصیلدار سنٹرل نے زی...
23/09/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 23 ستمبر 2026
ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کی خصوصی ہدایات پر تحصیلدار سنٹرل نے زیڑہ تا ڈبوری روڈ پر غیر قانونی سپیڈ بریکرز اور سڑک پر موجود تعمیراتی میٹریل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے روڈ کو کلیئر کر دیا۔
کارروائی کا مقصد ٹریفک کی روانی اور عوام کی آمدورفت کو محفوظ اور بہتر بنانا ہے۔
ضلع انتظامیہ اورکزئی
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 23 ستمبر 2026ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کی ہدایات پر تحصیلدار لوئر اورکزئی نے م...
23/09/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 23 ستمبر 2026
ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کی ہدایات پر تحصیلدار لوئر اورکزئی نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری انسدادِ پولیو مہم کے تحت عثمان خیل میں موبائل پولیو ٹیموں کی نگرانی کرتے ہوئے ان کی فیلڈ سرگرمیوں اور کوریج کا جائزہ لیا۔
◀️اس موقع پر فیروز خیل کے علاقوں میں پٹرول پمپس کا معائنہ بھی کیا گیا، جبکہ فیروز خیل بازار اور ہیڈکوارٹر چوک کا دورہ کرکے صفائی، تجاوزات، ٹریفک کی روانی اور دیگر شہری امور کا جائزہ لیا گیا۔
◀️دوروں کا مقصد انتظامی ہدایات پر مؤثر عملدرآمد اور عوامی سہولیات و سرگرمیوں کی مقامی سطح پر نگرانی کو یقینی بنانا تھا۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 23 ستمبر 2026ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کی ہدایات پر ٹی ایم اے اپر اورکزئی کا ع...
23/09/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 23 ستمبر 2026
ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کی ہدایات پر ٹی ایم اے اپر اورکزئی کا عملہ غلجو بازار میں صفائی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے، تاکہ عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

23/09/2026
23/09/2026
پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 23 ستمبر 2026 کوڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب یوسف علی صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع...
23/09/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 23 ستمبر 2026 کوڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب یوسف علی صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع اورکزئی کے لیے ہنگو اور کوہاٹ کی منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی اور قیمتوں کے تعین کے عمل کی نگرانی کی گئی۔
◀️اس موقع پر ضلع اورکزئی کے لیے پھلوں اور سبزیوں کا سرکاری نرخنامہ جاری کیا گیا، جبکہ متعلقہ رپورٹ مراستیال ایپلی کیشن پر بھی اپ لوڈ کر دی گئی، تاکہ قیمتوں کی مؤثر نگرانی اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیآج ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ زیرِ تعمیر سپورٹس کم...
22/09/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
آج ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ زیرِ تعمیر سپورٹس کمپلیکس کلایہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سپورٹس کمپلیکس کلایہ کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔
◀️ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام سے منصوبے کی پیش رفت، تعمیراتی معیار اور دیگر ضروری امور کے بارے میں بریفنگ لی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام مقررہ معیار کے مطابق اور بروقت مکمل کیا جائے تاکہ عوام، خصوصاً نوجوانوں کو کھیلوں کی بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
◀️ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر مزید کہا کہ نوجوانوں کو مثبت، صحت مند اور تعمیری سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سپورٹس کمپلیکس کی تکمیل کے لیے کام میں مزید تیزی لائی جائے۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 22 ستمبر 2026 صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے Scalable Initiatives کے تحت ڈپٹی کمشنر اورکزئی ...
22/09/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 22 ستمبر 2026 صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے Scalable Initiatives کے تحت ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کے خصوصی احکامات کی روشنی میں علجو آفس میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر اپر اورکزئی اور ہیلتھ ٹیم اپر اورکزئی نے شرکت کی۔
◀️اس موقع پر کام کرنے والے افراد کے طبی ٹیسٹ بھی کیے گئے تاکہ صحت و صفائی کے حوالے سے ضروری اقدامات یقینی بنائے جا سکیں۔
◀️متعلقہ عملے کو صفائی ستھرائی کے معیار کو برقرار رکھنے اور حفظانِ صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Address

Hangu
26190

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

+92925690008

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Deputy Commissioner Orakzai:

Shortcuts

Share