Rabia khani

Rabia khani

Share

شہرت کے سمندر سے😶
عزت کا ایک قترا کافی ہے 💯
imrAn khAn 👑🖤

15/05/2024

‏DGISPR کہتا ہے کہ ہمیں 7 فیصد ووٹ ملے پتہ نہیں یہ کیلکولیشن کیسے کرتے ہیں یہ حال ہے ان کے میتھیمیٹکس کا اگر یہ آپ کی انٹیلیجنس رپورٹس ہیں تو ان انٹیلیجنس ایجنسیز کو بند کر دیں،شعیب شاہین

12/05/2024

Canada in World white moment for girls 👈☺️

12/05/2024

‏9 مئی کو ٹرکوں سے اتر کر تحریک انصاف کے احتجاج میں کون شامل ہورہا تھا،،،جس طرح ہمارے لوگوں میں شامل ہوکر وہ مزاحمت یا فورسز پر حملہ آور ہوتے وہ عام لوگ نہیں تھے،ہم چاہتے ہیں حقائق چانچنے کے لیے آزادانہ انکوائری ہو،،ترجمان پاکستان تحریک انصاف راوف حسن

12/05/2024

‏وہ کون ہے جو ملک میں اس فسطائی اور فسادی نظام کی پشت پناہی کر رہا ہے؟

09/05/2024

میں نے آج اپنے دل کی بات کی ہے۔ میں کچھ دن آرام کرنے اور میڈیا سے دور رہنے کو ترجیح دوں گا۔ اس لیے امید ہے کہ میڈیا میری درخواست کا احترام کرے گا۔ شیر افضل مروت

Photos from Rabia khani's post 08/05/2024

‏ڈپٹی کمشنر ملتان کی جناب سے پولیس،واسا،پی ٹی سی ایل،ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سمیت 21 محکموں کو 9 مئی کی تقریبات منعقد کرنے کا حکم۔ شہر کی اہم جگہوں پر شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ریلیاں نکالی جائیں۔ حکم نامہ

08/05/2024

‏کل آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ نو مئی کا سب کچھ واضح ہے ، اس کا مطلب ہے آپ نے فیصلہ دے دیا یہ اختیار کس نے دیا،

حامد خان

چلو اپ لوگوں نے حامد خان کو بھی جگا دیا✌😁

08/05/2024

‏اسلام آباد ہائی کورٹ کا بشری بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم،بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور

08/05/2024
08/05/2024

‏🚨🚨🚨🚨🚨مخصوص نشستوں کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا حکم الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کا فیصلہ الیکشن کمیشن آج 76 سے زائد مخصوص نشستوں کے ممبران کی رکنیت معطلی کے نوٹیفکیشنز کریگا،الیکشن کمیشن کورآرڈینشن ونگ نے ورکنگ شروع کردی قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں کی معطلی ہوگی صوبائی اسمبلیوں کی 53 سے زائد نشستوں کی معطلی کا نوٹیفکیشن ہوگا الیکشن کمیشن آج باضابطہ منظوری دے گا،سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ معطل کی تھی

Want your school to be the top-listed School/college in Hangu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hangu