KING College Hangu

KING College Hangu Top Class Learning Environment

Happy Teachers Day
05/10/2026

Happy Teachers Day

04/10/2026

King School and College Hangu

05/09/2026

AlhamdolellAh

کنگ سکول اینڈ کالج مسلم اباد کے نامور ماہر فزکس جناب واجد اللہ خان صاحب (کنگ سکول اینڈ کالج کے بانی و ایم ڈی) نے محنت او...
29/08/2026

کنگ سکول اینڈ کالج مسلم اباد کے نامور ماہر فزکس جناب واجد اللہ خان صاحب (کنگ سکول اینڈ کالج کے بانی و ایم ڈی) نے محنت اور قابلیت کی بنیاد پر ایم فل فزکس کی ڈگری حاصل کی۔ جو کہ ہنگو اور اورکزئی کے طلباء کے لئے نیک شگون ہے۔
ہم نوجوان سکالر جناب واجد اللہ خان صاحب کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ موصوف ضلع ہنگو اور اورکزئی کے طلباء وطالبات کی رہنمائی اور علمی تشنگی کو مٹانے کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرینگے۔
اللہ پاک مزید ترقیاں عطا کریں۔ آمین ثم امین

کنگ سکول اینڈ کالج ہنگو کے لیے یہ باعثِ فخر اور مسرت ہے کہ ہمارے ہونہار اور قابلِ فخر شاگرد قاری محمد سہیل صاحب نے محکمہ...
26/08/2026

کنگ سکول اینڈ کالج ہنگو کے لیے یہ باعثِ فخر اور مسرت ہے کہ ہمارے ہونہار اور قابلِ فخر شاگرد قاری محمد سہیل صاحب نے محکمۂ اوقاف و مذہبی امور کے زیرِ اہتمام منعقدہ صوبائی حسنِ قرأت کے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس سے قبل آپ نے ضلعی اور ڈویژنل سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرکے ضلع اورکزئی و ہنگو کا نام روشن کیا۔ 🏆✨

14/08/2026

Study Tour (Day 4)

12/08/2026

Study Tour (Day 3)

کنگ کالج ہنگو میں داخلے جاری ہیں! 🎓اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم اٹھائیں۔📚 جماعت 11ویں (فرسٹ ایئر) کے داخلے کھلے ہیں...
11/08/2026

کنگ کالج ہنگو میں داخلے جاری ہیں! 🎓
اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم اٹھائیں۔
📚 جماعت 11ویں (فرسٹ ایئر) کے داخلے کھلے ہیں:
🩺 پری میڈیکل
⚙️ پری انجینئرنگ
💻 کمپیوٹر سائنس
✨ معیاری تعلیم | تجربہ کار اساتذہ | جدید تعلیمی ماحول
📍 مقام: ڈاکٹر عبدالرحمن کے قریب، مسلم آباد، ہنگو
📞 رابطہ:
0332-9683693
0336-6066003
🌟 کنگ کالج ہنگو — آپ کے روشن مستقبل کی بنیاد!

Address

Muslim Abad
Hangu

Telephone

+923329683693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KING College Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category