G.H.S NO 2 Hangu Official

G.H.S NO 2 Hangu Official This is GHS No 2 Hangu Official Page..

17/09/2026

سکول ہذاہ کے استاد محترم قاری منظور احمدکی بہن وفات پا گئی ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے سرکی آمد/عمل قبرستان میں ادا کی جائے گی جبکہ فاتحہ خوانی محلہ الشیراوی میں اس کے گھر کے ساتھ مسجد میں لی جائے گی

08/09/2026

پرنسپل فضل منان صاحب اور SST فضل کریم صاحب کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی انتقال فرما گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج شام 6:00 بجے بعد از نمازِ عصر بہزادی قبرستان، مردوخیل بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

06/09/2026

Unboxing of the newly bought Itel 12 kw hybrid inverter for school. Power problem of the institute will be resolved with installation of this hybrid device. Credit goes to Mr. Faiz Ullah for better selection after a detailed study of diverse options.

سابقہ SDEO و ہیڈ ماسٹر جناب ہمت اللہ خان بنگش صاحب نے پرنسپل جناب نور ولی داد وزیر صاحب کی ادائیگیِ عمرہ پر مبارک باد دی...
04/09/2026

سابقہ SDEO و ہیڈ ماسٹر جناب ہمت اللہ خان بنگش صاحب نے پرنسپل جناب نور ولی داد وزیر صاحب کی ادائیگیِ عمرہ پر مبارک باد دینے کے لیے سکول تشریف لائے اور دلی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) ہنگو، جناب محمد شیراز صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 ہنگو تشریف لا کر معزز پرنسپل جناب ...
04/09/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) ہنگو، جناب محمد شیراز صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 ہنگو تشریف لا کر معزز پرنسپل جناب نور ولی داد خان صاحب کو ادائیگیِ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد پیش کی۔
اس موقع پر انہوں نے پرنسپل صاحب کے لیے قبولیتِ عمرہ، صحت و سلامتی اور مزید برکتوں کی دعا بھی کی۔
اللہ تعالیٰ ان کی حاضری و عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین یا رب العالمین۔

پرنسپل نور ولی داد خان وزیر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سکول پہنچ گئے۔ اساتذہ کرام اور طلبہ نے ان کا پُرتپاک استقبال ...
03/09/2026

پرنسپل نور ولی داد خان وزیر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سکول پہنچ گئے۔ اساتذہ کرام اور طلبہ نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔
اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے اور بار بار حاضریِ حرمین شریفین نصیب فرمائے۔ آمین

حکومتِ خیبر پختونخوا نے عید میلاد النبی ﷺ (12 ربیع الاول 1448ھ) کے موقع پر 26 اگست 2026ء، بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام ت...
25/08/2026

حکومتِ خیبر پختونخوا نے عید میلاد النبی ﷺ (12 ربیع الاول 1448ھ) کے موقع پر 26 اگست 2026ء، بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر تمام سرکاری اسکول بھی بند رہیں گے۔

21/08/2026

جماعت دھم کے طلبہ آج بروز جمعہ 8:30 بجے اپنے DMCs کے حصول کیلیے سکول تشریف لائیں۔ شکریہ

صوبائی حکومت کی طرف سے منعقدہ ادبیات کے مقابلوں میں ایک دفعہ پھر سکول ہذاہ کے جماعت نہم کے طالب علم محمد مبشر نے ضلع بھر...
17/08/2026

صوبائی حکومت کی طرف سے منعقدہ ادبیات کے مقابلوں میں ایک دفعہ پھر سکول ہذاہ کے جماعت نہم کے طالب علم محمد مبشر نے ضلع بھر کے گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولز اور مدارس کے قراء کے مابین حسن قرات کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ڈویژن کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ یا د رہے کہ حکومت کی جانب سے پوزیشن ہولڈرطلبہ کو نقد انعام سے نوازا جائے گا۔

Address

Hangu

Telephone

+923339676329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G.H.S NO 2 Hangu Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to G.H.S NO 2 Hangu Official:

Shortcuts

Share

Category