مدرسہ تحفیظ القران شاہوخیل ہنگو

مدرسہ تحفیظ القران شاہوخیل ہنگو یہاں پر قابل اور انتہائ معززاساتذاہ کرام کی زیر نگرانی

25/07/2025
24/07/2025

حافظ محمد حسین کے خوبصورت انداز میں تلاوت

آل ضلع ہنگو میں سرکاری سطح پر مشق کے مقابلے میں جامعہ تحفیظ القرآن شاہوخیل کے مدرسہ کا ہونہار طالب علم قاری مقدس نے پہلی...
13/09/2023

آل ضلع ہنگو میں سرکاری سطح پر مشق کے مقابلے میں جامعہ تحفیظ القرآن شاہوخیل کے مدرسہ کا ہونہار طالب علم قاری مقدس نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
جبکہ حدر کے مقابلے میں حافظ محمد سعد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

11/12/2022
27/08/2022

❤️❤️

ماشاءاللہمدرسہ تحفیظ القرآن شاہو خیل  وفاق  مدارس العربیہ پاکستانتجوید الحفاظ اور حفاظ کرام
31/03/2022

ماشاءاللہ
مدرسہ تحفیظ القرآن شاہو خیل

وفاق مدارس العربیہ پاکستان
تجوید الحفاظ اور حفاظ کرام

26/11/2021

تمہیں کیا پتہ کہ حافظ قرآن اور عالم بننے کیلئے کیا کیا کرنا پڑتا ہے.
حافظ قرآن کو قیامت کے دن اللہ تبارک وتعالیٰ ویسے مفت میں نہیں کہے گا کہ جا اور اپنے خاندان کے 10 ایسے لوگوں کو اپنے ساتھ جنت لے چلو جس پر جھنم واجب ہوچکا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ اس حافظ قرآن نے دنیا میں قرآن سیکھنے کیلئے کتنی مشقتیں برداشت کیں ہیں۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ

06/11/2021

MASHALLAH

Address

Hangu

Telephone

+923059608751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ تحفیظ القران شاہوخیل ہنگو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category