GPS Zoor Chapper Mishti Tehsil Central District Orakzai

GPS Zoor Chapper Mishti Tehsil Central District Orakzai GPS Zoor chapper Mishti Tehsil Central District Orakzaiis situated at section on the side of main road.

it is about 30 Km away from from the Abdul Ali police check post.

28/06/2026

السلام علیکم
محترم والدین!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز پیر، 29 جون 2026 سے سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
براہِ کرم اپنے بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں۔
شکریہ

**اعلانِ نتائج اور تقریبِ تقسیمِ انعامات** 🏆🎓آج بمورخہ   بروز پیر** #گورنمنٹ پرائمری سکول   (دریخولے ماماخیل) سنٹرل  ** ...
25/05/2026

**اعلانِ نتائج اور تقریبِ تقسیمِ انعامات** 🏆🎓

آج بمورخہ بروز پیر** #گورنمنٹ پرائمری سکول (دریخولے ماماخیل) سنٹرل ** میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا پروقار اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء کی محنت اور شاندار کامیابی کا جشن منایا گیا۔

تقریب کے دوران نمایاں #پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں کیے گئے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔
ھیڈ ٹیچر جناب #نورحکیم صاحب ،ماسٹر صاحب اور مولانا #عبدالشکور صاحب نے طلباء کی کارکردگی کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تمام کامیاب ہونے والے طلباء اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉👏

20/05/2026

الوداعی پارٹی پروگرام جماعت پنجم نظم ***2026***

 ۔     ذندگی میں پھر ملینگے :  جب کبھی موقع ملا۔                          ۔آج بمورخہ 19  #مئی2026کو گورنمنٹ پرائمری سکول...
20/05/2026

۔
ذندگی میں پھر ملینگے : جب کبھی موقع ملا۔
۔

آج بمورخہ 19 #مئی2026کو گورنمنٹ پرائمری سکول زوڑ چھپر ( ) چھپر مشتی تحصیل کے #کلاس( ) کے بچوں کو کا انعقاد کیا گیا.اس موقع پر جناب #نورحکیم صاحب(PS HT), #مولاناعبدلشکور(TT) اور انچارج جناب (PST) نے کلاس(5th) کے طلباء سے کہا کہ آپ کو الوداع صرف سکول سے کیا گیا ہیں پڑھائی سے نہیں اب آگے آپ لوگوں نے ہائی سکول٫ کالج اور یونیورسٹی لائف میں جانا ھے اور مذید محنت کرکے اپنے اساتذہ اور والدین کا نام روشن کرنا ھے.
گورنمنٹ پرائمری سکول زوڑ چھپر (درےخولے ماما خیل) چھپر مشتی کے تمام اساتذ ہ کی دعائیں تمہارے ساتھ ھیں.اللہ تعالی تمام طلباء کو اپنی مقصد میں کامیاب فرمائیں.۔آمین
G.H.S CHAPPER MISHTI DISTRICT ORAKZAI GPS Gaz Darah Sheikhan Dist. Orakzai GPS Mulla Kor Central Orakzai GPS Zoor Chapper Mishti Tehsil Central District Orakzai Govt Middle School Wam Panra Central Orakzai Aziz Ullah Khan President apta kpk
GPS Zoor Chapper Mishti Tehsil Central District Orakzai

ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے پیٹرولیم بحران کے دوران یکم اپریل 2026 سے نئے اسک...
31/03/2026

ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے پیٹرولیم بحران کے دوران یکم اپریل 2026 سے نئے اسکول اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری۔

24/02/2026
29/01/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول زوڑ چھپر دریخوالے
#جملہ #سٹاف کی طرف سے جناب صاحب ٹیچر کو ۔

آج   کو   چھپر ( #دریخوالے) ضلع اورکزئی میں جناب ماسٹر  #ثابت رحمن صاحب کے لئے  ایک پروقار   منعقد ھوئ۔جناب ثابت رحمن صا...
27/01/2026

آج کو چھپر ( #دریخوالے) ضلع اورکزئی میں جناب ماسٹر #ثابت رحمن صاحب کے لئے ایک پروقار منعقد ھوئ۔جناب ثابت رحمن صاحب اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لیے جارہاہے۔اس وجہ سے ہمیشہ کے لیے اس گلشن کو چھوڑنا پڑا ۔تقریب کو آنے والے شرکا جناب قاری صابر صاحب ،جناب محمد #حنان ،جناب #فرمان اللّٰہ اور #عتیق الرحمان نے شرکت کی اور جناب ثابت رحمن صاحب کے اخلاق و کردار ،اور انکی قربانیوں ،پر روشنی ڈالی ۔اسکے علاوہ ماسٹر صاحب اور #مولانا عبدالشکورشاکر صاحب نے ماسٹر ثابت رحمن صاحب ک دیانتداری،خلوص،ایمانداری ،فرض شناسی پر روشنی ڈالی ۔اخر میں سکول کے ہیڈ ٹیچر #نورحکیم صاحب نے جناب ثابت رحمن صاحب کو رخصتی کے موضوع پر اشعار کے ذریعے تقریر کا آغاز کیا اور اپنے خطاب میں ثابت رحمن صاحب کے فرائض،کردار،اخلاق،پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس طرح اساتذہ کو ملنا نہایت مشکل اور ناممکن ھے۔تقریب کے اختتام پر صاحب نے تمام اساتذہ صاحبان ،طلباء سے خطاب فرمایا اور اپنی ماضی کو دھرایا اور شرکاء سے معافی مانگی ۔پروگرام کے اختتامی #دعا صابر صاحب نے فرمائی۔

30/12/2025


گورنمنٹ پرائمری سکول زوڑ چھپر (درے خوالے ماما خیل) چھپر مشتی سنٹرل ضلع اورکزئی کے پہلا سمسٹر امتحان کے #نتائج ۔۔۔ تقریب #تقسیم انعامات ۔۔۔ پوزیشن #ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے ...
ہمیں فخر ہے کہ ادارہ ہذا میں اساتذہ کی محنت کی بدولت ایک ماڈل سکول کے طور پر اپنی پہچان بنا رہا ہے ۔۔

Address

گورنمنٹ پرائمری سکول زوڑ چھپر (دریخولے ماما خیل) چھپرمشتی ضلع اورکزئی
Hangu
0925

Opening Hours

Monday 13:30 - 08:00
Tuesday 13:30 - 08:00
Wednesday 13:30 - 08:00
Thursday 13:30 - 08:00
Friday 11:30 - 08:00
Saturday 01:30 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Zoor Chapper Mishti Tehsil Central District Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category