20/09/2022
روزانہ کی بنیاد پر ایک سبق حاصل کریں۔
Word Bank (Vocabulary)
[About Business & Banking ]
کاروبار اور بینکاری سے متعلق
1: Savings بچت
2: Bankrupt دیوالیہ
3: Joint مشترکہ
4: Asset اثاثہ
5: Discount رعاٸیت.........................................................
{روز مرہ کی انگلش گُفتگو}
[Prayer Conversation]
{دعا کے متعلق گفتگو}
1: جزاك الله. یعنی اَللّٰہ تعالٰی اس کا اجر دے۔
May Allah reward you! Ameen.
2: اللہ تعالٰی آپ کی عمردارز کرے۔ آمین.
May you live long! Ameen.
3: اللہ تعالٰی اُنہیں جنت میں جگہ دے۔ آمین.
May he rest in peace! Ameen.
4: کامیابی ہمیشہ آپ کے قدم چومے۔
May you succeed for ever and ever!
5: قسمت ہمیشہ آپ پر مہربان رہے۔
Wish you the best of luck..........................................................
{Sounds} ساٶنڈز "Y"
یہ لیٹر "Y" کسی بھی لفظ کے شروع میں "ی" کی آواز دیتا ہے۔
Examples: Yes یس, Young ینگ,
لیکن یہی"Y" کسی انگریزی لفظ کے درمیان یا آخر میں (اردو) "آٸی" کی آواز دیتا ہے۔
Examples: Sky سکاٸی. Type ٹاٸپ
اور کبھی کبھی یہ "Y" "آٸے" کی آواز دیتا ہے۔
Boy بواٸے, Toy ٹواٸے, Tyre ٹاٸر.........................................................
{Functional Words or phrases}
(موقع محل کے لحاظ سے استعمال ہونے والے الفاظ)
{Mind you?.......سنا آپ نے / دیکھو)
1: Mind you! don't disturb me.
دیکھو! مجھے تنگ مت کرو۔
2: Don't disturb. Mind you?
مجھے تنگ مت کرو.سُنا آپ نے ؟.........................................................
{Spoken English سپوکن انگلش}
(On complementing تعریف کرتے وقت)
1: You are looking smart.
آپ بہت اچھے لگ رہے ہیں۔
2: What a nice you have done.
آپ نے کتنا عمدہ کیا ہے!
3: Pay my complements to her.
اس تک میرے جزبات پہنچا دیں۔
4: You are very efficient man.
آپ نہاٸیت قابل انسان ہیں۔
5: Good! You did well in life.
بہت اچھے۔ آپ نے زندگی میں زبردست کام کیے۔
6: Amazing performance by Baber Azam.
بابر اعظم کی حیران کن کارکردگی..........................................................
{Common Mistakes}
[روز مرہ کی انگریزی میں ہونے والی غلطیاں
"Matric Or Matriculated"
عام طور پر دس جماعتیں پاس شخص کے لیے لفظ "Matric" استعمال کیا جاتا ہے جو کہ "Common Mistake" ہے۔
دراصل دس جماعتیں پاس شخص کے لیے"Matric کی بجاٸے "Matriculated" استعمال کیا جاٸے یہ زیادہ مناسب ہے۔
Example:
1: Are you matric ? ❌
کیا آپ میٹرک ہیں ؟
2: Are you matriculated ? ✅
کیا آپ میٹرک پاس ہیں ؟ .........................................................
{Learning English} لرننگ انگلش
"Goodbye " "خُدا حافظ"
انگریزی میں "خُدا حافظ" کہنے کے لیے "Goodbye" استعمال کیا جاتا ہے۔ جس کی اصل "God be with you" ہے۔.........................................................