ISRAR aesthetics

ISRAR aesthetics

Share

Islamic video of Dr israr ahmed
and recitation of Quran

20/10/2023
08/04/2023

❤ضرور سنیے اور اپنے دوستوں کو بھی شیر کریں❤
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم (رح)

31/10/2022

When you are tempted to sin remember.

1. Death.
2. ALLAH is watching you.
3. The Angels are recording you.

May ALLAH guide us all. Ameen

30/10/2022

*آہ .... یہ تیزی سے گزرتی بھاگتی زندگی ...
ہمیں دکھیل کر قبر کی طرف لے جا رہی ھے ....🥀*

_اور ہر گزرتی رات میں ایک پیغام چھپا ھے_

_کہ آنے والی آفت (قیامت) بہت نزدیک ھے_

_اور اس سے پہلے قبر کی رات بھی ہر حال میں گزارنی ھے_

*✨اَللّٰھُمَّ اَعِنِّی عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوتِ✨*
"اے اللّٰه موت کی سختیوں اور بےہوشیوں میں میری مدد فرما"
آمیــــــــــن

26/10/2022

10 AMAZING FACTS ABOUT OUR BELOVED PROPHET MUHAMMAD (S.A.W)

1. He was born by human, but respected by All creatures.

2. He was forgiven of all his sins, but sinning was not found in his teachings.

3. He is not a zoology, yet all animals like him.

4. He didn't know how to read or write, but he is the master of all knowledge.

5. He is not an astronaut, yet he went out of space.

6. His revealed book was revealed piece after piece, but it is the most outstanding uneditable book ever.

7. He is not a well or spring, but water sprang out from his hand.

8. The Makkan pagans maltreat and humiliated him, but he is the most kind to them.

9. He is not a botanist nor geologist, yet stone and food praise him.

10. He was succeeded by a female child, yet his name did not perish.

OUR PROPHET MUHAMMAD (S.A.W), OUR HONOR💪

21/10/2022

PROUD TO BE THE UMMAH OF THE PROPHET MUHAMMAD (PBUH)

20/10/2022

یہ جب طاقت کے نشے میں تھا تو کہتا تھا مجھے اپنا خدا مان لو ۔۔۔۔۔
لیکن اللہ حق ھے اللہ رب العالمین نے ان کو نشانے عبرت بنا دیا۔۔۔اور تاقیامت رھے گا لہذا ہم۔سب۔کے لئے اس میں ایک سبق ہیں کہ فرعون نہ بنیں انسان بنیں.

15/10/2022

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہوجاتی ہے؟
روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہوجاتی ہے تو چار فرشتے اس کے پاس آتے ہیں اور سلام کرتے ہیں۔ پہلا فرشتہ سلام کرنے کے بعد کہتا ہے۔ اے اللہ کے بندے!!!!!!!!!!! میں تیرے رزق پر موکل تھا۔ میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں۔ مجھے تیرے رزق کا لقمہ کہیں نہیں ملا۔ اس کے بعد دوسرا فرشتہ سلام کے بعد کہتا ہے میں تیرے پانی پر موکل تھا، میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں مگر تیرے نصیب کاایک قطرہ پانی مجھے نہیں ملا۔تیسرا فرشتہ کہتا ہے میں تیری سانس پر موکل تھا، مگر اب زمین پر کہیں بھی ایک سانس نظر نہیں آیا۔ پھر چوتھا فرشتہ کہتا ہے کہ میں تیری عمر پر موکل تھا۔ اب زمین پر تیری عمر کا کوئی حصہ موجود نہیں۔ اس کے بعد نامہ، اعمال اس کو دکھائے جاتے ہیں۔ اس وقت میت کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے ہیں۔وہ دائیں بائیں دیکھتا ہے اور نامہِ اعمال پڑھنے سے ڈرتا ہے اس کے بعد ملک الموت اس کی روح قبض کر لیتے ہیں۔
یا اللہ پاک! ہم سب کا خاتمہ بلخیر فرمانا اور ہمارے اعمال ہمارے دایئں ہاتھ میں ہو اور قیامت کے روز ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا۔ آمین۔

Want your school to be the top-listed School/college in Hangu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Hangu