GHS Chapri Naryab - Hangu

GHS Chapri Naryab - Hangu This page is created to update and make awareness among the students and society

🌟 Shining Bright in Science! 🌟At GCMHS No.1 Hangu, we're beaming with pride as our young scientists dive into the fascin...
12/03/2026

🌟 Shining Bright in Science! 🌟

At GCMHS No.1 Hangu, we're beaming with pride as our young scientists dive into the fascinating world of anatomy! 🧬💡 Under the visionary leadership of our Principal, Mr. Lal Baz Khan, and Vice Principal, Dr. Sajid Ur Rahman Orakzai, and expert guidance of Mr. Irfan Ullah, our students are unraveling the mysteries of the axial skeleton! 🦴

A huge shoutout to our extraordinary science team, led by the phenomenal Mr. Irfan Ullah! 👏 Your dedication, passion, and expertise are igniting young minds and shaping the future of science! 💯

Key highlights:
1️⃣ Skull (22 bones)
2️⃣ Vertebral Column (26 bones)
3️⃣ Rib Cage (24 bones + sternum)

Did you know? Humans have ~350 bones at birth, fusing to ~206 in adults! 🤯

The Quran says:
"وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ * ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ * ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَامًا فَكَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْمًا ثُمَّ أَنشَأْنَاهُ خَلْقًا آخَرَ ۚ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ" (23:12-14)
Translation: "And indeed, We created man from an extract of clay. Then We placed him as a drop of s***m in a safe place. Then We made the s***m into a clump of blood, and We made the clump into a lump of flesh, and We made the lump into bones, and We clover the bones with flesh, then We brought him forth as another creation. So blessed is Allah, the Best of Creators."

"بَلَىٰ قَادِرِينَ عَلَىٰ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُ" (75:4)
Translation: "Yes, We are able to put together in perfect order the very tips of his fingers."

The Prophet Muhammad (PBUH) said, "إِنَّ اللَّهَ لَيَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ" (Sahih Muslim)
Translation: "Verily, Allah raises some people with this Quran and lowers others."

Message for students: Keep exploring, keep learning! 🌟 Science and faith go hand in hand.

Message for teachers: Your dedication is shaping the future! 💯 Keep inspiring!

Message for community: Let's support our schools and encourage young minds! 🌟

We're proud of our well-qualified and dedicated science team! 👏 Mr. Irfan Ullah and team, you're making a difference!

20/02/2026
15/01/2026

اہم اعلان
انشاءاللہ کل بروز جمعہ 16جنوری سے تمام سکول کھلیں گے تمام والدین اپنی ذمہ داری کا احساس کریں اور بچوں کو ضرور سکول بھیجیں۔جی ایچ ایس Chapri naryab صبح 9 بجے تا 2:20

Bloom taxonomy
05/01/2026

Bloom taxonomy

05/10/2025

کتنی محبتوں سے پہلا سبق سیکایا

اکتوبر5،ٹیچر ڈے مبارک! 🌸۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ وہ رہنما ہیں جنہوں نے ہمیں اندھیروں سے نکال کر علم و شعور کی روشنی دی ۔آپ نےعلم سے دوسروں کو ہمیشہ فائدہ پہنچایا۔ 🌺📚۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"استاد، قوموں کی تعمیر کے معمار ہوتے ہیں" 🕊️۔۔۔۔۔

31/08/2025

محترم والدین
موسم گرما تعطیلات کے بعدسکول کل یکم ستمبر پیرکےدن سےکھل رہے ہیں لہذا اپنے پیارے بچوں کو کتاب کاپیاں اور قلم کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو جائے
شکریہ

30/07/2025

یہ نتائج نہیں، ایک تلخ حقیقت کی نقاب کشائی ہے۔
آج میٹرک کے نتائج نے ہزاروں طلبہ، والدین اور اساتذہ کو حیران و پریشان کر دیا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ ہمیں حیرانی نہیں ہونی چاہیے تھی۔ برسوں سے ہم جس تعلیمی نظام کا حصہ بنے رہے، وہ ایک ایسا نظام تھا جو نقل، سفارش، اور جعلی نمبروں کی بنیاد پر کھڑا تھا۔ طلبہ کو نہ محنت کا شعور دیا گیا، نہ ایمانداری کی اہمیت۔ کامیابی صرف نمبروں میں سمجھی جانے لگی، چاہے وہ کسی بھی طریقے سے حاصل کیے جائیں۔

مگر اس بار حالات مختلف تھے۔ چیئرمین بورڈ کی سخت اور غیر متزلزل پالیسی نے نقل کے راستے بند کر دیے، اور پہلی بار نتیجے نہیں، حقیقت ہمارے سامنے آئی۔ وہی طلبہ جو ہر سال A+ لیتے تھے، اس بار کامیاب بھی نہ ہو سکے۔ کیوں؟ کیونکہ یہ کامیابی پہلے نقل کی مرہونِ منت تھی، نہ کہ قابلیت کی۔

ہمیں یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ آج کے نتائج بچوں کی ناکامی نہیں، بلکہ ہم سب کی ناکامی ہیں۔ ہم والدین، اساتذہ، تعلیمی ادارے، یہاں تک کہ معاشرہ بھی اس جرم میں برابر کے شریک رہے ہیں۔ ہم نے نقل کو برا نہیں سمجھا، بلکہ اسے "چالاکی" کا نام دیا۔ ہم نے نمبرات کو مقصد بنا دیا، اور سیکھنے کے عمل کو نظر انداز کر دیا۔

اب وقت ہے کہ ہم اپنی آنکھیں کھولیں۔ نتائج چاہے کتنے ہی مایوس کن کیوں نہ ہوں، یہ ایک موقع ہے۔ موقع ہے اصلاح کا، احتساب کا، اور نئے راستے کے انتخاب کا۔

اگر آج ہم نے ایمانداری اور اصل تعلیم کی طرف قدم نہ بڑھایا، تو کل صرف ناکام طلبہ نہیں ہوں گے—بلکہ ایک ناکام قوم ہوگی۔

سوچیے، جاگیے، اور تعلیم کو واقعی "تعلیم" بنائیے، نقل کا نہیں، عمل کا راستہ اپنائیے

Result
25/07/2025

Result

Ihsan, our student, has passed awayاحسان جے سی ایچ ایس کے بہادر طالب علم تھے۔ انہوں نے بڑی ہمت سے کینسر کا مقابلہ کیا او...
21/07/2025

Ihsan, our student, has passed away
احسان جے سی ایچ ایس کے بہادر طالب علم تھے۔ انہوں نے بڑی ہمت سے کینسر کا مقابلہ کیا اور کبھی امید نہیں کھوئی۔ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہے، لیکن ان کی مضبوطی اور حوصلہ ہر کسی کے لیے ایک مثال ہے۔؟

Address

Hangu
26190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Chapri Naryab - Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category