سیشن 2025-26 کا آخری ماہانہ ٹسٹ ۔۔۔۔ واضح رہے کہ ہمارے ادارے میں سیشن کے سٹارٹ سے لے کر آخر تک ہر ماہ ٹسٹ ہوچکا ہے اور مڈٹرم ایگزام بھی ہو چکا ہے جس میں بچے پورے ذوق و شوق سے شریک ہوتے ہیں اور اچھی طرح سے تیاری کرتے ہیں جو ادارے کے تمام ٹیچرز کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے تاہم اس میں والدین اور سرپرستان کی توجہ اور محنت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔۔ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔ پیارے طلباء کے لیے رب تعالی سے کامیابی مانگتیں ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
🌹 🌹🌹القلم نام ہے معیار اور اعتماد کا ۔🌹🌹
Al Qalam Public school and college Zargari Shnawri.
education is motto for modern world
Al QALAM STARS ⭐⭐⭐
Class 8th students physics presentation
22/12/2025
القلم پبلک سکول کے اساتذہ کو تعلیم کے میدان میں کامیابی پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
15/12/2025
محنت ، محنت اور محنت ۔۔۔۔۔۔القلم کے طلباء مڈ ٹرم امتحان کے بعد ایک بار پھر ماہانہ ٹیسٹ دے رہے ہیں۔۔۔۔طلباء نے خوب تیاری کر رکھی ہیں اور دلچسپی سے ٹیسٹ میں. مشغول ہیں۔
دینی اور دنیاوی علوم کا حسین امتزاج۔۔۔۔۔۔۔بچوں کی دینی تربیت۔۔۔۔۔۔نماز اللہ کا حکم اور ارکان اسلام میں سے اہم رکن ہے۔۔۔۔القلم کے بچے باجماعت نماز ادا کرتے ہوۓ ماشاءاللہ🌹🌹
پرائز ڈسٹریبیوشن القلم سٹارز
مڈ ٹرم امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز سٹوڈنٹس
01/11/2025
In the supervision of respected Sir Ibrar and Sir Jamshed Some Glimpse of Mid term Exam of Middle section,
26/10/2025
in
Al-Qalam Public School & College Zargari Hangu
Intermediate Examinations 2025
1st Year 503
2nd Year 900
Our students have demonstrated exceptional academic prowess, achieving outstanding results in the Intermediate Examinations 2025.
We are proud of their hard work, dedication, and commitment to excellence.
تمام والدین اور طلباء نوٹ کرلیں ۔
کل سے ریگولر کلاسز شروع ہو رہے ہیں تمام طلباء اپنے خاضری کو یقینی بنائے
۔شکریہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Hangu