18/06/2026
آج ہمارے اسکول نے اپنے ایک عزیز افغان طالبِ علم کو رخصت کیا۔ اس کی جدائی نے دلوں کو اداس کر دیا، مگر اس کے روشن مستقبل کیلئے ہماری دعائیں ہمیشہ اس کے ساتھ رہیں گی۔ اللّٰہ تعالیٰ اسے نئی منزلوں میں کامیابی، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آپ ہمیشہ ہماری یادوں کا حصہ رہیں گے۔ 🙏