29/03/2021
*این ٹی ایس پی ایس ٹی ٹیسٹ منسوخی کا نوٹیفیکیشن جاری*
صوبائی کابینہ نے این ٹی ایس کے زیراہتمام پی ایس ٹی کے منعقدہ ٹیسٹ منسوخ کردئیے تھے ۔
این ٹی ایس پی ایس ٹی کے امتحانات دوبارہ لیے جائیں گے۔
29/03/2021