Science and Arts Exhibition
The Rise Education System Hangu Campus
A RISE for true Education
کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ہنگو کیمپس) کے ڈائریکٹر محترم ڈاکٹر فرہاد صاحب اور ہیڈ آف بائیولوجی ڈیپارٹمنٹ محترم پروفیسر عمر زیب صاحب نے دی رائز ایجوکیشن نیٹ ورک ہنگو کا خصوصی دورہ کیا۔
اس موقع پر معزز مہمانوں نے سکول کے تعلیمی نظام، طلبہ کی نمایاں کارکردگی اور اساتذہ کی مخلصانہ محنت کو سراہا۔ انہوں نے سکول کے نظم و ضبط، تعلیمی ماحول اور بچوں کی اخلاقی و تعلیمی تربیت کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے انتظامیہ اور اساتذہ کی کاوشوں کی بھرپور تعریف کی۔
Address:
The Rise Education Network Hangu Campus Near Hidayat Flour Mills Thall Road Hangu.
Contact:
0333-9679484
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُوْن!
نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے اسکول کے کلاس نرسری کے ننھے اور پیارے طالب علم صفی اللہ طویل علالت کے بعد قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اس اندوہناک سانحے پر سکول انتظامیہ اور تمام اساتذہ مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
نمازِ جنازہ آج شام 6:30 بجے وراستہ روڈ نزد دعوت مسجد ہنگو میں ادا کی جائے گی۔
Grade"Prep.B"
English Activity
"Good Manners"
Little minds learning big things through Activity based learning.
A Rise for True Education.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
The RISE Education Network Hangu Campus
Hangu
26190
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:15 |
| Tuesday | 07:30 - 13:15 |
| Wednesday | 07:30 - 13:15 |
| Thursday | 07:30 - 13:15 |
| Friday | 07:30 - 11:00 |
| Saturday | 07:30 - 13:15 |