12/06/2026
ماشاءاللہ
آج اسلامی تربیت پروجیکٹ میں موضوع "نماز" کے ہدف طلبہ "میں نے وقت پر نماز پڑھی" کے مطابق HODT مولانا عبدالحفیظ صاحب نے تمام طلباء کرام کو عملی طور پر نماز کا ڈھانچہ سکھایا۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں سے روزانہ حدیث سنیں اور ہمارے ساتھ اپنے بچوں کے کار گزاری شیئر کریں تاکہ ہمارے بچے خشوع و خضوع سے پانچ وقت پابندی کے ساتھ باجماعت نماز کرنے والے بنیں ۔ شکریہ 🌹
19/05/2026
💐آج ہم ایک ایسے بہترین استاد سر منصر علی کو الوداع کہہ رہے ہیں جنہوں نے گزشتہ آٹھ ماہ میں اپنی محنت، خلوص اور خوش اخلاقی سے طلبہ کے دل جیت لیے۔✍️سر منسیر علی نے کیمسٹری اور بیالوجی جیسے مضامین نہایت دلچسپ انداز میں پڑھائے اور بچوں میں سائنسی علوم کے ساتھ تخلیقی سوچ کو بھی اجاگر کیا۔✍️انہوں نے صرف تعلیم ہی نہیں دی بلکہ طلبہ کی اخلاقی تربیت اور اچھے کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی۔✍️ان کا نرم مزاج، دوستانہ رویہ اور بچوں کے ساتھ خوبصورت اندازِ گفتگو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ہم ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔😢❣️💐
15/05/2026
پورے سکول میں ان تین طلباء نے سب سے زیادہ لوگوں کو پہنچائی تھی ❤️❤️
15/05/2026
ماشاءاللہ 🌹
آج موضوع "سچائی" کا ہدف "طلباء مذاق میں بھی جھوٹ نہ بولیں" کے بارے میں کارگزاری سیشن ہوا۔ جس میں بچوں کی بہترین کارگزاری سامنے آئی۔ اور سب سے زیادہ دوسروں تک حدیث پہنچانے والے طلباء کرام کو انعام بھی دیا گیا 💐
26/04/2026
📢خوشخبری📢 داخلے جاری ہیں!🚀آٹھویں، نویں اور دسویں کے لیے بہترین ٹیوشن کلاسز اور بورڈ امتحانات کی تیاری۔ ۔💻ٹیکنیکل کورسز: CIT, DIT, گرافک ڈیزائننگ، آٹو کیڈ اور 3D Max۔ ۔📅کلاسز کا آغاز: یکم مئی 2026 | 🕒وقت: 2 تا 6 بجے 📍پتہ: بڑہ عباس خیل اڈہ، ٹل روڈ، ہنگو۔
📞رابطہ: 03376040140 | 03708487146 | 03329826202۔