Bright Future Education Academy Hangu

Bright Future Education Academy Hangu ہمارا مقصد روشن مستقبل ایک بہترین معیاری تعلیمی ادارہ

تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبار ک ہو
27/05/2026

تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبار ک ہو

داخلے جاری ہیں: روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم! 🎓محترم حضرات براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی ھنگو میں داخلے جاری ہیں! اپنے بچے ...
29/04/2026

داخلے جاری ہیں: روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم! 🎓
محترم حضرات براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی ھنگو میں
داخلے جاری ہیں! اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریشن کرائیں
ہمارے اسکول میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔ ایک معیاری تعلیمی ماحول، تجربہ کار اساتذہ، اور جدید تدریسی طریقے آپ کے بچے کے بہترین مستقبل کی ضمانت ہیں۔
✅ اعلیٰ معیار کی تعلیم
✅ کوالیفائیڈ سٹاف
✅ نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں
✅ محفوظ اور دوستانہ ماحول
✅ ناظرہ قرآن اور حفظ کی سہولت
✅ دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج
✅ بچوں کی تعلیم و ترتیب پر خصوصی توجہ
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کا مستقبل سنواریں۔
📞 رابطہ کریں: [03369529865 / 03105238350]
📍 پتہ: [براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی گلشن کالونی ھنگو ]

17/04/2026

برائٹ فیوچر ایجوکیشن اکیڈمی گلشن کالونی ھنگو میں ہر جمعہ کو معمول کے مطابق ہمارے سکول کے اپنے طلباء قرآن پاک ختم کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ اس خوبصورت عمل کی وجہ سے جمعہ کی برکتیں اور قرآن پاک کی فضیلت ہمارے سکول میں مزید بڑھ جاتی ہے۔ دین کی روشنی اور علم کی شمع دونوں کو ساتھ لے کر چلنا ہمارا مشن ہے

03/04/2026

ماشاء اللہ ایک خوبصورت نظم
براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی ھنگو

02/04/2026

ایک چھوٹی بچی سالانہ امتحان کے نتائج کے موقع پر اسماءالحسنی پڑھتے ہوئے

‏
‏

داخلے جاری ہیں: روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم! 🎓محترم حضرات براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی ھنگو میں داخلے جاری ہیں! اپنے بچے ...
02/04/2026

داخلے جاری ہیں: روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم! 🎓

محترم حضرات براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی ھنگو میں
داخلے جاری ہیں! اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریشن کرائیں
ہمارے اسکول میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔ ایک معیاری تعلیمی ماحول، تجربہ کار اساتذہ، اور جدید تدریسی طریقے آپ کے بچے کے بہترین مستقبل کی ضمانت ہیں۔
✅ اعلیٰ معیار کی تعلیم
✅ کوالیفائیڈ سٹاف
✅ نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں
✅ محفوظ اور دوستانہ ماحول
✅ ناظرہ قرآن اور حفظ کی سہولت
✅ دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج
✅ بچوں کی تعلیم و ترتیب پر خصوصی توجہ
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کا مستقبل سنواریں۔
📞 رابطہ کریں: [03369529865 / 03105238350]
📍 پتہ: [براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی گلشن کالونی ھنگو ]

السلام علیکممحترم حضرات براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی ھنگو میں داخلے جاری ہیں! اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریش...
01/04/2026

السلام علیکم
محترم حضرات براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی ھنگو میں
داخلے جاری ہیں! اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریشن کرائیں
ہمارے اسکول میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔ ایک معیاری تعلیمی ماحول، تجربہ کار اساتذہ، اور جدید تدریسی طریقے آپ کے بچے کے بہترین مستقبل کی ضمانت ہیں۔

✅ اعلیٰ معیار کی تعلیم
✅ کوالیفائیڈ سٹاف
✅ نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں
✅ محفوظ اور دوستانہ ماحول
✅ ناظرہ قرآن اور حفظ کی سہولت
✅ دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج
✅ بچوں کی تعلیم و ترتیب پر خصوصی توجہ

آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کا مستقبل سنواریں۔

📞 رابطہ کریں: [03369529865 / 03105238350]
📍 پتہ: [براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی گلشن کالونی ھنگو ]

01/04/2026

براٸٹ فیوچرایجوکيشن اکیڈمی گلشن کالونی ہنگو میں سالانہ امتحان کے نتائج کے موقع پر یومِ والدین و تقسیم انعامات کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں والدین،سرپرست ، اساتذہ کرام، علماء کرام، علاقائی مشران، طلبہ و طالبات، سماجی و صحافی حضرات نے شرکت کی۔
نئے تعلیمی سال کے لئے نرسری تا کلاس6th داخلوں کا آغاز کر دیا گیا۔
باقی تفصیل دیکھے اس ویڈیو رپورٹ میں ۔

31/03/2026
ان شاءاللہ کل 31 مارچ بروز منگل سکول کی سالانہ امتحان کی نتائج کا اعلان ہوگا
30/03/2026

ان شاءاللہ کل 31 مارچ بروز منگل سکول کی سالانہ امتحان کی نتائج کا اعلان ہوگا

Address

Shahoo Rood Hangu
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future Education Academy Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bright Future Education Academy Hangu:

Shortcuts

Share

Category