Tameer-e-Millat Higher Secondary School Mansoorah Sindh

Tameer-e-Millat Higher Secondary School Mansoorah Sindh

Share

Leadership , Bravery,justice Sincerity

26/02/2026

یہ جامعہ ہمارا

30/01/2026

📌𝗠𝗔𝗡𝗦𝗢𝗢𝗥𝗔𝗛 𝗡𝗘𝗪𝗦:
30.1.2026
ہم محترم و مکرم جناب
سراج الحق صاحب
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کو جامعہ منصورہ ہالا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

🪀المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل
میڈیا سیل: جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ سندھ
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Photos from ‎المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل‎'s post 11/01/2026
21/12/2025

are being Invited to

21/12/2025

21/12/2025

تعميرِملت سيڪنڊري اسڪول منصوره
طالبعلم سعيد احمد ڪوري 🥰

Photos from Tameer-e-Millat Higher Secondary School Mansoorah Sindh's post 05/12/2025

علم کی روشنی سے اجالا ہوگیا۔۔۔ وہی تعمیر ملت کا حوالہ ہوگیا
کلاس کا خوبصورت منظر
تعمیر ملت سیکنڈری اسکول (گرلز سیکشن)
شعبہ اسکول
جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ

🪀المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل
میڈیا سیل: جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ سندھ
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Photos from ‎المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل‎'s post 30/11/2025

تعمیر ملت سیکنڈری اسکول منصورہ میں ششماہی نتائج و تقسیم اسناد و انعامات کی پروقار تقریب

جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ سندھ کے شعبہ اسکول *تعمیر ملت سیکنڈری اسکول میں ششماہی امتحانات کے نتائج اور تقسیم اسناد و انعامات کی ایک خوبصورت، منظم اور بامقصد تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی جامعہ منصورہ کے معزز مدیر مولانا محمد احسن بھٹو صاحب تھے جنہوں نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔

اس موقع پر تعمیر ملت سیکنڈری اسکول کے پرنسپل حافظ شکیل احمد بھٹو اور دیگر اساتذہ کرام کی تعلیمی و تربیتی محنت، طلبہ کی رہنمائی اور حسن کارکردگی کو بھرپور سراہا گیا۔

تقریب میں غلام رسول ڈاہری صاحب(ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری اسکول کوڑو ڈاہری و صدر تنظيم اساتذه سندھ) بھی شامل رہے والدین، اساتذہ اور معزز مہمانانِ گرامی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مختلف کلاسز میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات، سرٹیفکیٹس اور شیلڈز دی گئیں، جس سے طلبہ کا حوصلہ مزید بلند ہوا۔

آخر میں دعا کے ساتھ تقریب کا پُروقار اختتام ہوا۔
🪀 المنصورہ اسلامک میڈیا
میڈیا سیل: جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ، ہالا سندھ
𝗠𝗮𝗻𝘀𝗼𝗼𝗿𝗮𝗵 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮
═══════════
🪀 0324 3570060
❤️ ✍🏻 📩 📤
ˡⁱᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Photos from Tameer-e-Millat Higher Secondary School Mansoorah Sindh's post 14/11/2025

📚 تعمیرِ ملت سیکنڈری اسکول – جامعہ منصورہ
ششماہی امتحانات 2025

الحمدللہ! تعمیرِ ملت سیکنڈری اسکول (جامعہ منصورہ) میں ششماہی امتحانات نہایت منظم، پُرسکون اور تعلیمی ماحول میں جاری ہیں۔
اس موقع پر طلبہ کی محنت، اساتذہ کی بھرپور رہنمائی اور والدین کے اعتماد نے امتحانی ماحول کو مزید مؤثر بنا دیا ہے۔

امتحانی کمروں میں بچوں کی یکسوئی، سنجیدگی اور بہترین نظم و ضبط اُن کی علمی لگن کا واضح ثبوت ہے۔
ہمارا مقصد طلبہ کو صرف معیاری تعلیم دینا نہیں بلکہ شخصیت سازی، ذمہ داری اور محنت کا شعور بھی پیدا کرنا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ کی محنت کو قبول فرمائے اور انہیں ہر میدان میں کامیابی عطا کرے۔ آمین

المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل
Jamia Mansoorah Tameer-e-Millat Higher Secondary School Mansoorah Sindh

01/03/2025

*رمضان المبارک کی آمد پر عالمِ اسلام کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں*🤲🏻🌙

27/11/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Hala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sindh
Hala

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:45
Wednesday 08:30 - 13:45
Thursday 08:30 - 13:45
Saturday 08:30 - 13:45
Sunday 08:30 - 13:45