03/07/2026
🖤🕊️ *مراسمِ تشییعِ پیکرِ شہیدِ اُمت، امام سید علی خامنہای رحمۃ اللہ علیہ*
🇵🇰 رہبرِ امت سے عقیدت اور وفاداری کے اظہار کے لیے پاکستان سے ممتاز علماءِ کرام نے بھی اس تاریخی اور غمزدہ لمحے میں خصوصی شرکت کی۔
🤲 اس عظیم قافلے میں شریک شخصیات:
🔹 استادِ بزرگوار آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ
🔹 علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
🔹 علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ
💔 ایک عہد کا اختتام ضرور ہوا، مگر فکرِ مقاومت، راہِ حق اور ولایت کا یہ چراغ ہمیشہ روشن رہے گا۔
*شہداء کبھی مرتے نہیں، بلکہ قوموں کے ضمیر کو ہمیشہ زندہ رکھتے ہیں۔*
🥀 اللہ تعالیٰ شہیدِ اُمت کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے مشن پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔