Laurel Home School & College Hajira Campus

Laurel Home School & College Hajira Campus Laurel home school system (A project of MES Pakistan) is an independeted project.

Welcome  back after summer vacation
15/08/2025

Welcome back after summer vacation

14th August 2025
15/08/2025

14th August 2025

20/10/2024
21/05/2024

خوشخبری
لارل ہوم انٹرنیشنل سکول ہجیرہ کیمپس اب فرسٹ ٹائم اور سیکنڈ ٹائم
ایسے بچے اور بچیوں کے لیے 1 سال کا سپیشل کورس شروع کرنے جا رہا ہے۔ جو بڑھتی عمر کے باوجود کسی بھی سبب سے بلکل لکھنا اور پڑھنا نہیں جانتے اور اب اپنے مستقبل کے لیے مایوس ہو چکے ہیں ۔
لارل ہوم انٹرنیشنل سکول ایسے متاثرہ بچے اور بچیوں کے روشن مستقبل کی ضمانت بن کر میدان عمل میں اس عزم کے ساتھ آیا ہے کہ" اب ہر بچہ پڑھے گا اور لکھے گا "۔
۔ایسے والدیں جو اولاد کی تعلیم سے محرومی پر مایوس ہیں اور ان کے مستقبل کے لیے پریشان ہیں ان کے لیے سنہری موقع ہے کہ وہ لارل ہوم انٹرنیشنل سکول ہجیرہ کیمپس میں تشریف لائیں اور اپنی اولاد کے مستقبل کو سنوارنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔
03465924247

آج مورخہ 27 اپریل 2024 ء لارل ہوم انٹرنیشنل سکول ہجیرہ کیمپس میں پری سیکشن اور پرائمری سیکشن کے طلبا و طالبات عید ملن پا...
27/04/2024

آج مورخہ 27 اپریل 2024 ء لارل ہوم انٹرنیشنل سکول ہجیرہ کیمپس میں پری سیکشن اور پرائمری سیکشن کے طلبا و طالبات عید ملن پارٹی انجوائے کرتے ہوئے۔

لارل ہوم انٹرنیشنل سکول (ہجیرہ کیمپس)(پراجیکٹ آف منہاج ایجوکیشن سوسائٹی) الحمدللہ ! دینی و عصری تعلیم و تربیت کا حسین ام...
18/04/2024

لارل ہوم انٹرنیشنل سکول (ہجیرہ کیمپس)
(پراجیکٹ آف منہاج ایجوکیشن سوسائٹی)
الحمدللہ ! دینی و عصری تعلیم و تربیت کا حسین امتزاج لیے لارل ہوم انٹرنیشنل سکول اب آپ کے شہر ہجیرہ میں آکسفورڈ سلیبس کے ساتھ قرآنک سلیبس میں فرسٹ ٹائم اور سیکنڈ ٹائم طلباء و طالبات کے لیے ماہر کوالیفائڈ اور تجربہ کار اسلامک سکالرز کی زیر نگرانی درج ذیل کورسز میں اپنی خدمات پیش کر رہا ہے ۔
1۔حفظ القرآن کورس
2۔ناظرہ قرآن کورس
3۔ترجمہ قرآن کورس
4۔تجوید و قراءت کورس
5۔تفسیر قرآن کورس
6۔حدیث کورس
7۔فقہ کورس
8۔عقائد کورس
9۔عرابیک گرائمر کورس
10۔فن خطابت کورس ۔
اعلان داخلہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیشن 25-2024ء میں پلے گروپ تا کلاس دہم کے لیےمحدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے۔
اپنے طلباء و طالبات کی دینی و عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت اور ان کے روشن مستقبل کا ضامن بن کر لارل ہوم انٹرنیشنل سکول ہجیرہ کیمپس اپنی خدمات پیش کر رہا ہے ۔ میں تمام والدین اور تمام علم دوست احباب سے گزارش کروں گا کہ ایک بار ادارے کا ضرور وزٹ کریں۔
نوٹ:
لارل ہوم انٹرنیشنل سکول میں پڑھنے والے تمام طلباء و طالبات کے لیے لازم ہے کہ وہ آکسفورڈ سلیبس کے ساتھ قرآنک سلیبس کو بھی پڑھیں گے علاوہ ازیں درج بالا کورسز دیگر اداروں میں پڑھنے والے طلباء و طالبات کو سیکنڈ ٹائم میں بھی پڑھائے جاتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے
رابطہ نمبر۔ # ۔۔۔۔۔۔ 03465924247

Laurel Home International School Hajira Campus
21/03/2024

Laurel Home International School Hajira Campus

Address

Hajira
12160

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laurel Home School & College Hajira Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category