Iqra Model College

Iqra Model College IMC is a renowned educational system committed to academic excellence,situated nearby LOC,in ghamir.

farewell 2026...you'll be missed 2nd year🎀
21/05/2026

farewell 2026...
you'll be missed 2nd year🎀

20/05/2026
06/05/2026

❤️‍🩹

خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاباقراء ماڈل کالج کی خدماتکبھی جو دو کلیاں اقراء کالج کی نرسری میں مہکی تھیں آج تناور ا...
05/05/2026

خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب
اقراء ماڈل کالج کی خدمات
کبھی جو دو کلیاں اقراء کالج کی نرسری میں مہکی تھیں آج تناور اور سایہ درخت کی شکل میں برگ و بار یعنی خدمت کی گھنی چھاؤں دینے کے لیے میدان عمل میں قدم رکھ چکی ہیں اور انسانیت کے نام سے جانے جانے والے دو نام میری مراد ڈاکٹر عثمان الحسن اور ثناء راجہ جنھوں نے اقراء ماڈل کالج کی محنت اور کوچنگ کے بل بوتے پر ایف۔ایس۔سی میں نمایاں نمبرات حاصل کرتے ہوئے میڈیکل کالجز میں میرٹ کی بنیاد پر داخلہ حاصل کیا اور آج ایم۔بی۔بی ایس مکمل کی۔ ہم اقراء ماڈل کالج کی انتظامیہ سٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ اقراء ماڈل کالج ہی آپ کے خوابوں کی تعبیر ہے۔

زندگی کی آگ کا انجام خاکستر نہیںٹوٹنا جس کا مقدر ہو یہ وہ گوہر نہیںروز بروز زیرِ زمین لوگ جلے جاتے ہیںنہیں معلوم تہہِ خا...
22/04/2026

زندگی کی آگ کا انجام خاکستر نہیں
ٹوٹنا جس کا مقدر ہو یہ وہ گوہر نہیں

روز بروز زیرِ زمین لوگ جلے جاتے ہیں
نہیں معلوم تہہِ خاک تماشہ کیا ہے

زندگی سے بڑا دھوکے باز کوئی نہیں ہے ۔جب انسان درد میں تڑپ رہا ہوتا ہے ،موت کی ارزو کر رہا ہوتا ہے ، مایوسی کی انتہا پہ ہوتا ہے ، تب موت اس چیز کا انتظار کر رہی ہوتی ہے کہ یہ اس فیز سے نکلے ، خوشیوں میں جائے ، بلندی پہ پہنچے ، اپنے خوابوں کو حقیقت ہوتا ہوا دیکھے ،مگر جونہی اس حقیقت کا دروازہ کھولنے لگے ،جھٹ سے موت کو یاد ا جاتا ہے کہ اسے تو میری ضرورت تھی ۔

ایک اور ارسلان ایک افسوس ناک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا ۔ دونوں حادثوں میں ایک مماثلت تھی ، دونوں حادثوں کے بعد ایک انتظار تھا ۔۔۔ بظاہر مختصر مگر انتہائی لمبا انتظار ۔ایک امید کی کرن کا انتظار، ایک معجزے کا انتظار ۔ مگر خدا کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ اللہ پاک اج حادثے کا شکار ہونے والے دونوں نوجوانوں کے لواحقین کی اس کمی پر ان کو صبر عطا فرمائے اور بروزِ محشر سب کو اس صبر کا اجر دے۔
اللہ پاک قبر کی منازل اسان فرمائے۔

Address

Kahmorah Ghamir
Hajira

Telephone

+925824468024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Model College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category