ثاران عابد بٹ آفیشل

ثاران عابد بٹ آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ثاران عابد بٹ آفیشل, Education Website, Sehra Tatapani, Hajira.

"I (Iqbal) know you (Jinnah) are a busy man; but I do hope you won’t mind my writing to you so often, as you are the onl...
25/12/2025

"I (Iqbal) know you (Jinnah) are a busy man; but I do hope you won’t mind my writing to you so often, as you are the only Muslim in India today to Whom the community has a right to look up for safe guidance through the storm which is coming to North-West India, and perhaps to the Whole of India."
Letters of Iqbal to Jinnah
June 21st, 1937

23/12/2025



15/12/2025

*Biography of Dr. Allama Muhammad Iqbal*

Full Name: Dr. Allama Muhammad Iqbal

Born: 9 November 1877, Sialkot

Father: Sheikh Noor Muhammad

Mother: Imam Bibi

Family Background: Kashmiri Brahmins

Early Education: Mission High School, Sialkot

Religious Teacher: Mir Hassan (Shams-ul-Ulama)

1897: B.A. from Government College, Lahore

Professor: Thomas Arnold

Achieved B.A. with excellence

1899:

Awarded Grote Scholarship

Completed M.A. in Philosophy from Government College, Lahore

Career:

Appointed as Lecturer at Oriental College

Professor of English and Philosophy at Government College

1907:

Obtained Barrister degree from Lincoln’s Inn, London

Also served as Professor of Arabic at London University

Ph.D.: From Munich University, Germany

25/11/2025

یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے
جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے

اقبالؔ اس شعر میں مسلمان کے دل کی روحانی کیفیت کے لیے دعا کرتے ہیں۔ وہ اللہ تعالیٰ سے درخواست کرتے ہیں کہ مسلمان کے دل میں وہ تڑپ اور زندہ تمنّا پیدا ہو جو اسے غیرتِ ایمانی اور حرارتِ عمل سے لبریز کر دے۔ ایسی تمنّا جو دل کو سستی و جمود سے نکال کر حرارت اور حرکت بخشے، اور روح کو بےحسی سے جگا کر تڑپنے، جاگنے اور جدوجہد کرنے پر مجبور کرے۔ اقبال کے نزدیک مسلمان کی اصل قوت اس کا زندہ ایمان اور جذبۂ عمل ہے، جو اسے دنیا کی قیادت اور بلند مقاصد کے حصول کے لیے تیار کرتا ہے۔ اس شعر میں اقبال دراصل امتِ مسلمہ کو روحانی بیداری اور ایمانی حرارت کی طرف بلاتے ہیں، تاکہ وہ خوابِ غفلت سے بیدار ہو کر اپنے کھوئے ہوئے مقام کو دوبارہ حاصل کر سکے۔

نظم: دعا
کتاب: بانگِ درا

10/10/2025


25/09/2025
19/09/2025


17/09/2025

ابد تک مجھے جینے کا سلیقہ مل جائے ۔۔


゚viralシfypシ゚viralシal

سلام بحضُورِخاتم النّبیین، خیرالانام، عَلَیْهِ الصلوٰۃُ والسّلام، در زمینِ حضرت فاضل بریلویؒ، مصطفیٰؐ شانِ قدرت پہ لاکھو...
08/09/2025

سلام بحضُورِخاتم النّبیین، خیرالانام، عَلَیْهِ الصلوٰۃُ والسّلام، در زمینِ حضرت فاضل بریلویؒ،

مصطفیٰؐ شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام
اوّلیں نقشِ خِلقت پہ لاکھوں سلام

مِیرِ جیشِ رُسُل، اُمّی و عقلِ کُل
صدرِ بزمِ رسالت پہ لاکھوں سلام

قائلِ وحدہُ لا شریکَ لہُ
ماحیِ شرک و بِدعت پہ لاکھوں سلام

چاکِ دِل سِل گیا، آسرا مِل گیا
گردشِ چشمِ رحمت پہ لاکھوں سلام

گِردِ چہرہ وُہ اِک ہالۂ تمکنَت
والضُّحیٰ کی صباحت پہ لاکھوں سلام

بِھینی بِھینی وہ خُوشبوئے زُلفِ دوتا
ایسی بے مثل نگہت پہ لاکھوں سلام

آنکھ کو دے گیا زِینۂ اِرتقا
سبز گُنبد کی رِفعت پہ لاکھوں سلام

دست کی دستگِیری پہ دائم درُود
پاؤں کی استقامت پہ لاکھوں سلام

بھِیڑ میں چُوم لِیں شاہؐ کی جالیاں
اے نظر تیری ہمت پہ لاکھوں سلام

وہ حلیمہؓ جو ہے ثانیِ آمِنہؓ
اُس کے لمحاتِ خِدمت پہ لاکھوں سلام

از ازل تیرے منصب پہ لاکھوں درُود
تا ابد تیری بِعثت پہ لاکھوں سلام

نقشِ پا کے نگِیں، جِن کو ترسے زمِیں
چال کی زیب و زِینت پہ لاکھوں سلام

کِس کی چوکھٹ پہ تُو دے رہا ہے صدا
اے گدا! تیری قسمت پہ لاکھوں سلام

شانۂ اقدسِ شہؐ پہ بے حد درُود
مُہرِ خَتمِ نبُوّت پہ لاکھوں سلام

حوصلہ دینے آئے گی جو قبر میں
ایسی نادیدہ صُورت پہ لاکھوں سلام

کُھو گیا کِس کا حُسنِ گُزر دیکھ کر
نقشِ پا! تیری حیرت پہ لاکھوں سلام

اُن کے رُوپ اور رنگت پہ رنگیں درُود
اُن کی شکل و شباحت پہ لاکھوں سلام

گردشیں تھم گئیں، محفلیں جم گئیں
کملی والےؐ کی نسبت پہ لاکھوں سلام

ایک دو تین کیا، لاکھوں سر کٹ گئے
اُنؐ کی منصُوص عِزّت پہ لاکھوں سلام

عُمر بھر غم جو اُمّت کا کھاتا رہا
ایسے غم خوارِؐ اُمّت پہ لاکھوں سلام

کل کرے گی جو شورِ قیامت فرو
اُس دِل آویز قامت پہ لاکھوں سلام

جِس کو پا کر حلیمہؓ غنی ہو گئی
آمِنہؓ ! تیری دولت پہ لاکھوں سلام

دیکھنے والی آنکھوں پہ پیہم درُود
مرکزِ دید، صُورت پہ لاکھوں سلام

اُنؐ کی آمد کا سُن کر جو ہو گا بپا
ایسے شورِ قیامت پہ لاکھوں سلام

زینبؑ و مُرتضیٰؑ پِھر حُسینؑ و حَسنؑ
اور خاتُونِ جنّتؑ پہ لاکھوں سلام

چار یارانِؓ حضرتؐ پہ ہر دم درُود
اِنؓ کے دورِ خلافت پہ لاکھوں سلام

شاہِ بغداد غوث الوریٰؓ مُحیِ دِیں
آبرُوئے طریقت پہ لاکھوں سلام

کیجئے بند آنکھیں نصِیرؔ اور پِھر
بھیجئے اُنؐ کی صُورت پہ لاکھوں سلام۔

*پِیرسیّدنصِیرالدّین نصِیرؔ گیلانی*

حضور آپ ﷺ جیسا صاحبِ جمال کسی ماں نے پیدا ہی نہیں کیاالصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ وعلی الک و اصحابک یا حبیب اللہ
05/09/2025

حضور آپ ﷺ جیسا صاحبِ جمال کسی ماں نے پیدا ہی نہیں کیا

الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ
وعلی الک و اصحابک یا حبیب اللہ

05/09/2025

اعلیحضرت کا سنت سے پیار


゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Sehra Tatapani
Hajira
VILLAGESEHRA

Telephone

+923499184937

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ثاران عابد بٹ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ثاران عابد بٹ آفیشل:

Shortcuts

Share