29/01/2025
Al-QALAM ISLAMIC SCHOOL RASULPUR TARAR
السلام و علیکم!
سکول انتظامیہ نے اپنے طلبہ کی تعلیم و تربیت کیلیے ہمیشہ سے اہم کردار ادا کیا ہے اور تعلیمی میدان میں نئے انداز سے اقدام کیے ہیں۔ القلم اسلامک سکول نے روایتی انداز میں رٹّہ سسٹم کو ترک کر کے ایکٹیویٹی بیسڈ لرننگ سسٹم کا آغاز کیا اور الحمدللہ القلم اسلامک سکول کا ہر بچہ اپنے کام میں با اعتماد ہے۔اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلیے سائنس ایگزیبیشن کا اہتمام کیا گیا ہے آئیے اور اپنے بچوں کی صلاحیتوں کو دیکھیے اور ادارہ کے ساتھ مل کر اپنے بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اپنا کردار ادا کیجیے۔
تاریخ: 31 جنوری۔ وقت: صبح 9 بجے تا دوپہر 2 بجے
09/01/2025