18/06/2026
انتقال والدہ
ملک محفوظ اصغر اور ملک مجاھد عباس
جنازہ مورخہ 18 جون 2026 صبح 10 بجے ادا کیا جائے گا
بمقام :چھوٹی بہک حافظ آباد
نوٹ:
ایام غم کیوجہ سے
فاتحہ خوانی کا اہتمام ۔۔ اربعین کے بعد
ربیع الاول میں ہو گا
سوگوران ۔۔ ٹیم عزاداری چھوٹی بہک حافظ آباد ایڈمن ملک محفوظ اصغر