سید الشہداء امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کا مقصد سنت کو زندہ کرنا اور بدعت کو ختم کرنا قرار دیا ھمیں خیال کرنا چاھیئے کہ کہیں اسی امام کی عزاداری میں بدعات تو شامل نہیں کر رھے
دین بنانا اللہ کا کام ھے لیکن آج گلی گلی، کوچہ کوچہ اور ھر منبر پہ دین بنا کر پیش کیا جا رھا ھے۔۔۔۔
جناب مولانا سید حسین رضا نقوی صاحب
سالانہ مجلسِ عزاء 22 صفر 2024 بمقام قصر امام حسین علیہ السلام چک 103 شمالی سرگودھا
جنت هے کربلا
مشکل وقت میںہمیشہ دعا کیاکروکیونکہ جہاں حوصلہ ختم ہوتاوہاں سےرحمتِ خداوندی شروع ھوتاامیدوں اورحقیقتوں کےدرمیان توازن برقراررکھنےوالےکبھی ناامیدمگین نہیں ھوتے
19/10/2017
30/04/2017
(ولادت امام حسین ع مبارک)
خوشی کی رسم ہوئ مرتضی' کے گھرانے میں،
فرشتے ھو گۓ مصروف گھر سجانے میں،
چلو چلو در_فاطمہ زہرا ع پہ تہنیت کے لۓ،
حسین ابن علی ع آ گۓ زمانے میں..
اهل بیت ھماری زندگی میں
26/04/2017
14/04/2017
I love Karbala and You???
10/04/2017
❇ بسم ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِیم❇
✳ یوم ولادت باسعادت مولاۓ کائنات حضرت امام علی علیہ السلام اس مناسبت پر تمام اھل ایمان کو بہت بہت مبارک ھو❇
10/04/2017
Beautiful Rain in Karbala
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
No Street
Hafizabad