P.F Model School

P.F Model School Rasul Pur Tarar

09/09/2026
لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُم..🏆✨ الحمدللہ! ایک بار پھر پی ایف ماڈل سکول رسول پور تارڑ نے میدان مار لیا! ✨🏆ہمیں انتہا...
02/09/2026

لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُم..
🏆✨ الحمدللہ! ایک بار پھر پی ایف ماڈل سکول رسول پور تارڑ نے میدان مار لیا! ✨🏆
ہمیں انتہائی خوشی اور فخر ہے کہ SSC Part-I (سالانہ امتحان 2026) میں ہمارے ہونہار طلبہ و طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے علاقے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ 🌟📚
🥇 پہلی پوزیشن:
🎓 ایمن شاہد — 533 نمبر
🥈 دوسری پوزیشن:
🎓 رِدا زینب — 531 نمبر
🥈 تیسری نمایاں پوزیشن:
🎓 شیزا اختر — 531 نمبر
🌟 اس شاندار کامیابی کے ساتھ ہمارے دیگر ہونہار طلبہ و طالبات نے بھی بہترین نمبرز حاصل کیے اور پی ایف ماڈل سکول رسول پور تارڑ کا نام روشن کیا۔ 💙💛
یہ کامیابی ہمارے قابلِ احترام اساتذہ کی محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔ 🤝📖
تمام کامیاب طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉🎊
🌟 پی ایف ماڈل سکول رسول پور تارڑ
📚 تعلیم، محنت اور کامیابی کا سفر جاری ہے…
🏆 ایک بار پھر میدان مار لیا!







08/08/2026

ہو حوصلہ تو پتھر بھی پانی بن جاتا ہے
محنت سے ہی تقدیر کا عنوان بن جاتا ہے

Rasul Pur Tarar

Congratulations to class incharge  Sir syed shabbir and the whole staff of PF model high school for such a brilliant res...
06/08/2026

Congratulations to class incharge Sir syed shabbir and the whole staff of PF model high school for such a brilliant result...

Address

Rasool Pur Tarar
Hafizabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923006960101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.F Model School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to P.F Model School:

Shortcuts

Share

Category