Bab-UL-Rayyan Educational Complex
Character building makes the education perfect.
Operating as usual
Computer practical work by class three
BAB UL RAYYAN EDUCATIONAL COMPLEX BALEKI NOU.
باب الریّان ایجوکیشنل کمپلیکس میں علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے یومِ وفات پر آپ( رح) کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلیے پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلبہ نے علامہ ڈاکٹر محمد اقبال (رح) کے اپنی قوم کیلیے چھوڑے گئے پیغامات پر مبنی تقاریر کیں اشعار پڑھے اور علامہ صاحب کے ایصالِ ثواب کیلیے دُعا کی۔ باب الریّان ایجوکیشنل کمپلیکس بچوں کو قومی و اسلامی ہیروز کے تعارف اور ماڈرن لرننگ نظام پر مشتمل تعلیمی ایکٹیویٹیز متعارف کروانے میں ہمہ وقت کوشاں ہے۔

آج مؤرخہ 22 اپریل کو باب الریّان ایجوکیشنل کمپلیکس میں The Earth Day کو Celebrate کیا گیا بچوں نے چارٹس بنائے اور پلانٹیشن کی۔۔۔ نیز بچوں کو زمین کی اہمیت اور اس کی صفائی اور ماحول کو خوشگوار رکھنے کیلیے عملی اقدامات کی ترغیب دی گئی۔

Little star entering the new world 🥰
آج مؤرخہ 19 فروری 2024 کو باب الریّان ایجوکیشنل کمپلیکس بالیکے نو میں Mothers Training Session منعقد کیا گیا جو انتہائی کامیاب رہا جس میں علاقہ بھر کے معزز خاندانوں کی خواتین نے بھر پور شرکت کر کے اس بات کا ثبوت دیا کہ حافظ آباد کے اس علاقہ میں خواتین اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت میں کس حد تک دلچسپی رکھتی ہیں۔ کیونکہ گزرتے ہوئے وقت کا تقاضا ہے کہ ایک ایسی قوم تیار کی جائے جو امن و محبت کے ترانے گائے اور نفرتوں اور عداوتوں کے بجائے ایک دوسرے کا ہمدرد بن کر پُر امن اور پُر سکون خوشگوار معاشرہ قائم کر سکے جس کیلیے ماؤں کا تربیت یافتہ ہونا بہت ضروری ہے۔
تربیتی سیشن میں گھر کے اندر بچوں کی تربیت کے اصول و قوانین سمجھائے گئے اور تعلیم کے ساتھ تربیت پر زور دیا گیا جس کو شرکت کرنے والی تمام خواتین نے بہت ہی مؤثر انداز میں قبول کیا اور ایک اچھی اور تربیت یافتہ قوم بنانے کا عزم کیا۔
دُعا ہے اللہ پاک ادارہ کو حق پر قائم رہ کر حقیقی کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
ECE room’s view at BAB UL RAYYAN EDUCATIONAL COMPLEX Baleki Nou.

خدمت کے 45 سال
افتتاح باب الریّان ایجوکیشنل کمپلیکس بالیکی نو (چک گجراں)۔
مفتی حافظ محمد اقبال گجر صاحب جو گزشتہ کئی دہائیوں سے دین کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں جن سے ہزاروں کی تعداد میں طلباء و طالبات فیض یاب ہو چکے ہیں سال 2016 میں حافظ محمد اقبال جلالی صاحب اور حاجی محمد رفیق گجر صاحب کی خصوصی کاوش سے مدرسہ جلالیہ رضویہ کی شاندار بلڈنگ کا قیام عمل میں آیا اور درس و تدریس کے سلسلہ کو مزید فروغ ملا تعلیمی سلسلہ کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے مدرسہ کے ساتھ باب الریّان ایجوکیشنل کمپلیکس کے نام سے ماڈرن طریقۂ تدریس پر مشتمل ماڈل سائنس سکول کی بنیاد رکھی گئی ہے جس کا مورخہ 18 فروری 2024 بوقت 10 بجے صبح شاندار افتتاح ہونے جا رہا ہے جس میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ صد افتخار ہوگی۔
افتتاحی تقریب میں اہلِ علاقہ کو بھر پور شرکت کی اپیل ہے۔

Admin Office BAB UL RAYYAN EDUCATIONAL COMPLEX Baleki Nou.

Vocabulary booster program by “BAB UL RAYYAN EDUCATIONAL COMPLEX”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Website
Address
Hafizabad
52110
Opening Hours
Monday | 08:00 - 15:00 |
Tuesday | 08:00 - 15:00 |
Wednesday | 08:00 - 15:00 |
Thursday | 08:00 - 15:00 |
Friday | 08:00 - 13:00 |
Saturday | 08:00 - 15:00 |
Hafizabad
This is an informative page for students and parents where different kind of informative items, rela
Village Jurian
Hafizabad
Let Your Child Grow With Us. We Believe You Can.
Kot Hassan Khan Road Kassoke, Tehsil & District Hafizabad
Hafizabad, 52140
Dar-e-Arqam Schools extend its unique learning experience to well over 200,000+ students in 700+ bra
Government Primary School Qila Sahib Singh Jalal Pur Road Hafizabad
Hafizabad, 52110
Government Primary School Qila Sahib Singh Hafizabad
Paradise Model School Railway Road Sukheki Tehsil Pindi Bhattian District Hafizabad
Hafizabad
پیراڈائز ماڈل سکول سکھیکی پلے گروپ تا میٹرک محنتی،تجرب
Village Sandhwan Tarar District Hafizabad
Hafizabad, 52110
a Public sector school
Hafizabad
ACE offered online classes. Apex Centre of Education provide you quality education. ACE offered recorded lectures on matriculation, intermediate, bachelor and master on you tube, face book and and face book page.