Army Public School Qadirabad Colony

Army Public School Qadirabad Colony Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Army Public School Qadirabad Colony, School, QADIRABAD COLONY, Hafizabad.

ان سے ملئے۔۔۔!انکا نام مزمل ولد یوسف ہے۔سال 2004 مئی یا اپریل کا مہینہ تھا ۔ گھر بہن بھائی میلے میں جارہے تھے۔ مزل کو پہ...
26/09/2026

ان سے ملئے۔۔۔!
انکا نام مزمل ولد یوسف ہے۔
سال 2004 مئی یا اپریل کا مہینہ تھا ۔ گھر بہن بھائی میلے میں جارہے تھے۔ مزل کو پہلے لیجانے کا آسرا دیا گیا تھا لیکن عین جانے وقت میں ماں نے کہا بیٹا تمہیں اگلی بار لے چلیں گے۔ تم چھوٹے ہو کہیں میلے میں گم نا ہوجاو۔ اچانک امید ٹوٹنے پر مزمل نے ضد کی اور بہن بھائی کے جانے کے بعد خود سے میلے کے لئے نکل گیا۔ اپنے گھر سے کہیں دور نکل گیا نہ میلا ملا اور نا گھر۔۔۔ واپسی کا راستہ معلوم نہیں تھا۔ ایک فیملی نے مزمل کو اپنے پاس رکھا۔ آج تک مزمل انکے پاس ہے۔
ان دنوں مزمل نے اپنے متعلق بتایا تھا کہ اسکے والد کا نام یوسف ہے اور والدہ کا نام سرداراں/سردارہ ہے۔
چار بھائی تھے نام عمران ، بوٹا ۔ ایک حمزہ فوت ہوا تھا۔
ایک بہن تھی کرن نام تھا۔ ابو کھیتی باڑی کرتے تھے۔
علاقے کے بارے میں بس اتنا بتایا تھا کہ "مانکا چک" سے آیا ہوں۔
گھر ایک قصبے ٹائپ جگہ میں تھی۔ گھر کے پاس شہر میں مسجد تھی شیشے لگے تھے چمکدار مسجد تھی۔شہر کا نام یاد نہیں ہے۔
دو نہریں بھی گھر سے کچھ فاصلے پر تھیں۔ ایک نہر چھوٹی اور ایک بڑی ۔علاقے میں ایک شخص کو حاجی کہتے تھے والد اسکے پاس کام کرتا تھا۔
مزل ابھی نوجوان ہے ۔ وہ اپنے خاندان کی تلاش میں ہے۔ بچپن میں اٹھانے والے قدم پر پشیماں ہے۔
مزمل کے والدین پر کیا قیامت گزری ہوگی اسکا اندازہ ہر صاحب دل و دماغ کو ہوگیا ہوگا۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔آپکا ایک شئیر مزمل کو اسکے گھر پہنچانے کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829

26 sept 2026
@

29/10/2022
18/07/2015
09/07/2015
Pakistan Armyis continuing its flood relief work in flood - hitareas across Punjab . Pakistan Army hassuccessfully rescu...
09/09/2014

Pakistan Army
is continuing its flood relief work in flood - hit
areas across Punjab . Pakistan Army has
successfully rescued over 3000 people in its
flood rescue operation so far. According to
the Inter Service Public Relations ( ISPR) ,
Pakistan Army ’ s rescue operation is being
carried out in the flood affected areas of
Sialkot , Jehlum , Mandi Bahauddin , Gujranwala
and Qadirabad. In a rescue operation in
Bajwat and Chaprar near Sialkot , the army
rescued as many as 500 people from the
stormy flood waters. The ISPR claims to
have employed 300 motorized boats , heavy
vehicles and 15 helicopters in the relief and
rescue operation,

:D
11/07/2014

:D

:p
11/07/2014

:p

Is it true?????
11/07/2014

Is it true?????

Way to Admin office
08/12/2013

Way to Admin office

Address

QADIRABAD COLONY
Hafizabad
52110

Telephone

+92547550138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Army Public School Qadirabad Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Army Public School Qadirabad Colony:

Shortcuts

Share

Category