Govt. High School No. 1 Hafizabad

Govt. High School No. 1 Hafizabad

Share

The page (Unofficial) is about the Govt. institute for education
''Govt. High School No.1''
The sc

Photos from Govt. High School No. 1 Hafizabad's post 06/10/2023

Mother of Millions, Devil's Backbone, Mexican hat plant, Kalanchoe daigremontiana, Native to Madagascar, Vegetative Propagation through leaves

Photos from Govt. High School No. 1 Hafizabad's post 04/10/2023

Vegetative Propagation (Asexual Reproduction), Stem Tubers, Eyes of Sugarcane frome where roots and shoots emerge...

30/09/2023
بڑھتے تعلیمی اخراجات 03/10/2022

بڑھتے تعلیمی اخراجات پاکستان میں مہنگائی کی حالیہ لہر سے ہر شہری ہی پریشان دکھائی دیتا ہے۔ اس کے نتیجے میں جہاں لوگ گھر کے ماہانہ اخراجات کا نئے سِرے سے حساب کتاب اور خرچوں میں کٹوتی کر رہ....

31/07/2022


𝐖𝐡𝐲 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐰𝐞 𝐠𝐞𝐭 𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐆𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬?
آپ کا اپنے بچے کیلۓ صرف سرکاری سکول کا انتخاب آخر کیوں 👇👇👇

👈سرکاری سکولز میں داخلے شروع ہوچکے ہیں۔
👈سرکاری سکولز کے تمام اساتذہ کم از کم ماسٹر ڈگری ہولڈر ہونے کے ساتھ ساتھ بیچلر آف ایجوکیشن کی پرفیشنل ڈگری بھی رکھتے ہیں اسکے علاوہ بہت سے ایم فل اور پی ایچ ڈیز بھی شامل ہیں۔
👈سرکاری سکولز کے پاس بہت خوبصورت سکول بلڈنگز ہیں۔
👈 سولر پینلز سے لگاتار بجلی کا انتظام
👈سرکاری سکولز میں تعلیم بالکل فری ہے اس کے علاوہ حقدار طلباء کے وظائف،یونیفارم اور فری تعلیمی سہولیات کا ایک منظم نظام موجود ہے اور سرکاری اساتذہ اپنی جیب سے بھی غریب طلباء کی مدد کرنے میں آگے ہوتے ہیں
👈سرکاری سکولز میں کتب ہر بچے کو فری ملتی ہیں۔
👈سرکاری سکولز کا نصاب ملک کے ٹاپ کے ماہرین تعلیم اور مصنفین کی نگرانی میں تیار ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز میں پروفیشنلزم بہت خیال رکھا جاتا ہے مثلا سائنس کا ٹیچر سائنس سبجیکٹس جبکہ لینگوئجز کی تعلیم و تربیت ذمہ داری متعلقہ لینگوئج کے ماسٹر ڈگری ہولڈر کو ہی دی جاتی ہے۔
👈سرکاری سکولوں میں اساتذہ کرام کی ہر سال 2,3 بار مختلف طرز کی ٹریننگ بھی کرائی جاتی ہے۔ اور اساتذہ کو پڑھاتے ہوئے مختلف آفیسرز کی طرف سے آبزرو کیا جاتا ہے اور انکی رہنمائی بھی کی جاتی ہے۔ نئے نئے ٹول سکھائے جاتے ہیں۔
👈سرکاری سکولز کے تمام بچوں کا ایک منظم ریکارڈ موجود ہے اور یہ ڈیٹا ایک سوفٹ وئیر ایپ میں محفوظ ہے اس ایپ میں آپ کے بچے کی صحت سے لیکر تعلیمی رجحانات تک اور حاضری سے لیکر سکولز سے گھر کے فاصلے تک ہر چیز کا مکمل ریکارڈ موجود ہے۔
👈سرکاری سکولز میں مورننگ اسمبلی کے بعد قرآن مجید کی تعلیم کا باقاعدہ میکنزم موجود ہے۔
👈سرکاری سکولز میں تعلیم و تربیت کے لئے جدید ترین طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ پرائمری سکولز میں ECE Rooms اور LND Rooms جبکہ ہائی سکولز میں جدید سائنس اور کمپیوٹر لیبس اس کی ایک روشن مثال ہیں۔
👈سرکاری سکولز میں ہم نصابی اور غیر نصابی صحت مندانہ سرگرمیوں کا انعقاد باقاعدہ ایک منظم انداز میں کیا جاتا ہے۔
👈 سرکاری سکولز میں ایک پیریڈ سپورٹس کا ہوتا ہے جس میں طلباء مختلف قسم کے کھیلوں کے ساتھ ساتھ جسمانی سرگرمیاں کرتے ہیں۔
👈 سرکاری سکولز میں ایک باقاعدہ فزیکل ٹیچر ہوتا ہے جو طلباء کی جسمانی سرگرمیوں کا خاص خیال رکھتا ہے۔
👈سرکاری سکولز میں چیک اینڈ بیلنس کا ایک منظم نظام موجود ہے۔ ایک چین ہے جس کے ذریعے اساتذہ، ہیڈ ٹیچر کلرکس اور دیگر سٹاف کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے ساتھ ساتھ انھیں تربیت بھی دی جاتی ہے اور اچھی کارکردگی پر تعریفی اسناد اور انعامات بھی دئیے جاتے ہیں۔
👈سرکاری سکولز میں صفائی منٹینس اور حاضری کی سرکاری طور پر ایک ماہ میں کئی بار چیکنگ ہوتی ہے اور حاضری کا کم از کم 90% ہونا لازمی ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز کا سخت ترین انٹرنل اور ایکسٹرنل فرانزک آڈٹ ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے متعلقہ افسران کے علاوہ MEAs تعینات ہیں جو روزانہ تین سکولز وزٹ کرتے ہیں اور سخت ترین چیکنگ اور آڈٹ کے علاوہ بچوں کا آئن لائن ٹیسٹ بھی لیتے ہیں جسے LND کہا جاتا ہے اور یہ ٹیسٹ ایک ٹیب میں لیا جاتا ہے جو chief minister آفس سے ڈائریکٹ جڑا ہوتا ہے۔
👈سرکاری سکولز میں آپ کا بچہ بالکل صاف ستھرے کشادہ ماحول میں پرورش پاتا ہے۔ اور مضبوظ و محفوظ ہاتھوں پھلتا پھولتا ہے۔
👈ای سی ای روم کے ذریعے چھوٹے بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم دی جاتی ہے
👈 ہر ماہ بچوں کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ ٹیسٹ لیا جاتا ہے
👈 سرکاری سکولز کے طلباء کی بول چال اور اداب پر بہت زیادہ زور دیا جاتا ہے، جس سے سرکاری سکولز طلباء میں ادب کا معیار زیادہ ہوتا ہے۔
👈 سرکاری سکولز میں طلباء کو ہر طرح کے بچے ملتے ہیں جس سے وہ غرورِ وتکبر اور فضول خرچی والی زندگی سے بچ جاتے ہیں۔
👈سرکاری سکولز میں امتحانات کا ایک باقاعدہ سلسلہ موجود ہے اور تمام ٹرمز کے سوالیہ پیپرز حکومتی اداروں کی زیرنگرانی پرنٹ ہو کے سکولز تک آتے ہیں۔
👈 ناگہانی وبا٫ جیسا کہ کرونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد صرف اور صرف سرکاری سکولز میں اچھے سے کیا جاتا ہے
👈 سکول کو صاف رکھا جاتا ہے اور اینٹی ڈینگی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کیا جاتا ہے

🌹 دوستوں اگر آپ یہ سب نہیں جانتے تھے تو اسے ایک بار پھر پڑھیں سوچیں اور اپنے بچے کا ہاتھ ہمارے ہاتھ میں دیں انشااللہ ہم اس کی "صراط مستقیم" کی طرف رہنمائی کریں اور بدلے میں بس دعائیں ہی طلب کریں گے🌹
کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے یا داخلہ کے لیے بلا جھجک میںرے سے رابطہ کریں - (حسنین اشرف بالا)

17/05/2022

Admission Open
Classes 6-10
Feel free to contact me for admission in any class/section.

Want your school to be the top-listed School/college in Hafizabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Rail Bazar
Hafizabad
12011

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:30
Tuesday 08:00 - 14:30
Wednesday 08:00 - 14:30
Thursday 08:00 - 14:30
Friday 08:00 - 14:30
Saturday 08:00 - 14:30