Muslims

09/09/2024

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

24/07/2024

صلی اللہ علیہ وسلم

23/07/2024

22/07/2024
22/07/2024

‏رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا:    الْحَسَنُ، وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَن...
20/07/2024

‏رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا:

الْحَسَنُ، وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ ۔

“حسن اور حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں“ ۔

(رضی اللہ عنہما)

(ترمذی،۳۷۶۸)

‏رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَبِمُحَمَّدٍ ﷺ نَبِیًّامیں الله کے رب ہونے ،اسلام کے دین ہونے اور مح...
20/07/2024

‏رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَبِمُحَمَّدٍ ﷺ نَبِیًّا

میں الله کے رب ہونے ،اسلام کے دین ہونے اور محمد کے نبی ہونے پر راضی ہوا۔

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے م...
19/07/2024

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں” ۔

(ترمذی،۳۷۷۵)
رضی اللہ تعالی عنہ

لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم پر کہ جنہوں نے اخلاق کی ایسی مثال قائم کی کے اب بھی غیر مسلم ان کے ...
18/07/2024

لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم پر کہ جنہوں نے اخلاق کی ایسی مثال قائم کی کے اب بھی غیر مسلم ان کے اخلاق سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر رہے ہیں۔

17/07/2024

ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تین آدمیوں کی مکمل حفاظت کرنا اللہ کے ذمہ ہے ، وہ آدمی جو اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے روانہ ہو تو وہ اللہ کی حفاظت میں ہے حتیٰ کہ اللہ اسے فوت کر کے جنت میں داخل فرما دے ، یا اسے حاصل ہونے والے اجر یا مال غنیمت کے ساتھ واپس لوٹا دے ۔ وہ آدمی جو مسجد کی طرف جائے تو وہ بھی اللہ کی حفاظت میں ہے اور وہ آدمی جو اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرتا ہے وہ بھی اللہ کی حفاظت میں ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابوداؤد ۔

Address

Hafizabad
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslims posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muslims:

Shortcuts

Share

Category