Motivation Urdu

Motivation Urdu My name is Mubbashir Hasan. I'm a Certified Nlp Trainer, Life Coach and Meditation Teacher.
(2)

20/08/2026

اگر آپ اپنی سوچ کو بدل سکتے ہیں تو آپ اپنی دنیا کو بھی بدل سکتے ہیں۔

19/08/2026
19/08/2026

ہمارے ذہن میں بیٹھا کوئی خوف، کوئی شک یا کوئی غلط فہمی ہمیں آگے بڑھنے نہیں دیتی۔ اصل زنجیریں ہمارے باہر نہیں ہمارے اندر ہیں۔

18/08/2026

آپ کا ذہن ایک باغ کی مانند ہے۔ آپ جو کچھ بوئیں گے وہی کاٹیں گے۔ مثبت خیالات بوئیں اور ایک مضبوط اور کامیاب ذہن حاصل کریں۔

17/08/2026

آپ کی زندگی آپ کی اپنی ہے اور آپ اس کے بہترین جج ہیں کہ آپ کے لیے کیا صحیح ہے۔

16/08/2026

کامیاب ہونے یا ناکام ہونے کا خود پر یقین، کسی کام میں آپ کی صلاحیتوں کو روک سکتا ہے یا بہت زیادہ بڑھا سکتا ہے۔

15/08/2026

مثبت خیالات وہ ہوتے ہیں جو خوشی، امید، اعتماد اور فائدے کا احساس دیں۔ مثبت سوچ کامیابی، خوشی اور صحت مند زندگی کی طرف لے جاتی ہے۔

14/08/2026

بار بار اچھی خودکلامی سے اپنی نئی شناخت بنائیں اور پھر اسی شناخت کے مطابق ایکشن لینے لگ جائیں۔

Address

Madhrianwala Road, Madina Colony
Hafizabad
52110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motivation Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Motivation Urdu:

Shortcuts

Share

Category