11/05/2026
Ice cream day
Sir syed scholors inn kassoki campus.
روشنی کا اک سفر ۔۔
یخرجھم من الظلمات الی النور ۔۔۔
انسا?
11/05/2026
Ice cream day
Sir syed scholors inn kassoki campus.
نوٹس برائے تعطیلات عیدالفطر۔۔۔۔۔
السلام علیکم!
تمام طلبہ و طالبات اور معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
سر سید سکالرز ان کسوکی کیمپس میں 20 مارچ سے 23 مارچ بروز سوموار تک عیدالفطر کے سلسلہ میں تعطیلات ہوں گی۔
تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بروز منگل سے مقررہ شیڈول کے مطابق شروع ہوں گی۔
آپ سب کو عیدالفطر کی پیشگی مبارکباد!
پرنسپل
سر سید سکالرز ان کسوکی کیمپس
26/02/2026
Admission open
Best institution in town.
24/02/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
💫داخلہ جاری ہے 💫💫
💥العلم نور 💥
💫 *💫🌟سرسید سکالرز ان کسوکی کیمپس* 🌟💫💫
✨✨علاقہ بھرمیں منفرد، نمایاں خوبیوں کا حامل واحد ادارہ ✨✨
دینی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ ۔
🌟اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے ایک بار ضرور وزٹ کریں 🌟
تمام سہولیات سے آراستہ خوبصورت، جدید طرز کی ذاتی بلڈنگ 💥بچوں کی تفریح کے لیے شاندار جھولے اور پلے گراونڈ
الحمدللہ رب العالمین۔
یکم مارچ سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ان شاءاللہ۔
03486023675
12/02/2026
Admission open 2026
1 March 2026 se classes start.
Experiment.
03/10/2025
سیرت النبی ﷺ کوءیزپروگرام سر سید سکالرزان کسوکی کیمپس
14 August program
Sir syed scholars inn kassoki campus. 2025