23/06/2026
محبتِ اہلِ بیت ایمان کی علامت ہے۔ آئیں! ان مقدس ہستیوں کے فضائل و مناقب سنیں، اپنے ایمان کو تازگی بخشیں اور اس بابرکت محفل کا حصہ بنیں۔
تشریف لائیں، ثواب پائیں، اور اس دعوت کو دوسروں تک پہنچا کر اجرِ عظیم حاصل کریں۔ 🤲✨
جامع مسجد عائشہ صدیقہ
مدرسہ جامعہ قادریہ رضویہ نقشبندیہ
نئ آبادی ربڑ ونیکے تارڑ