Welly Student Hafizabad De
اسٹوڈنٹ� زبان کا استعمال کم اور� ہاتھ کا زیادہ کرتا ہ?
31/07/2021
*ترازو نہ بھی ہو تب بھی پورا تولتے ہیں*
*ہم گاؤں والے ہیں بہت میٹھا بولتے ہیں🖤*
08/07/2021
Geo students
24/06/2021
😀 ؟؟؟؟؟؟؟❣️
اجکل کے برگر بچے کیا جانے پرائمری اسکول کے مزے ۔
🤧😂😁😋🤧
سویرے نہار منہ\ چھترول
مسجد \ چھترول
ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول😒
سکول کی تیاری \ چھترول
سکول حاضری ٹائم / چھترول
انگلش ریاضی 'اردو سائنس نہیں یاد/ چھترول
سکول سے واپسی یونیفارم گندا / چھترول
دوپہر کا کھانا / چھترول
شام کی چائے / چھترول
ٹیوشن / چھترول😒
رات کا کھانا / چھترول
بلاوجہ ہنسنا / چھترول
زیادہ رونا / چھترول
دیر سے سونا / چھترول
بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂😂😜
آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے میگی کھا لو پاستہ کھا لو بریڈ جیم لگا دیتی ہوں پیزہ بنا دیتی ہوں۔😟
ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے۔😒
سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟؟؟😡
اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔😓
پہلے چھتر پھر سبزی😂😂🤣
. . . . . . . . . . . مانگت آلہ . . . . . . . . . .
22/06/2021
What's app poetry group
😍👉🏻✍️PoEtRy GrOuP✍️👈🏻😍 WhatsApp Group Invite
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mangat Nicha
Hafizabad