Mutual Transfer Teachers Hafizabad

Mutual Transfer Teachers Hafizabad This Page Help you to find Mutual Transfer Teachers Candidate, only Mutual Transfer related Informa

Public Holiday on Eid-in-Nabi 19 Oct 2021
16/10/2021

Public Holiday on Eid-in-Nabi 19 Oct 2021

11/10/2021

بریکنگ نیوز۔
لاھور ایجوکیشنل آفس سے آمدہ اطلاع کے مطابق ٹرانسفر کا آغاز *14* *اکتوبر2021* سے ھو گا ۔اوریہ عملی پرائمری سکولز سے شروع کیا جاے گا۔کم ازکم 3ٹیچرز برقراررھیں گے۔نئی پالیسی کا اجراء کیا جارھا ھے۔

Source : Unofficial

   Now we create a Whatsapp group for Teachers to get mutual transfer by to help out each others, its only possible when...
11/10/2021

Now we create a Whatsapp group for Teachers to get mutual transfer by to help out each others, its only possible when we share and add more teachers those who want to get transfer

WhatsApp Group Invite

Tariq Mahmood Designation # Pst   current: Gps verowal Lalamusa District Gujrat     school code 34220313 Required:Rawalp...
07/10/2021

Tariq Mahmood Designation # Pst current: Gps verowal Lalamusa District Gujrat school code 34220313 Required:Rawalpindi anywhere Interested can contact me 0312-7530214 for mutual.

For mutual transfer please share and see mutual transfer teachers available for.
07/10/2021

For mutual transfer please share and see mutual transfer teachers available for.

Please fill form properly all eligible teacher suitable for you can contact with you and data share with you

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے وفد سے ملاقات*       ملاقات کا بنیادی مقصد صوبے ب...
21/09/2021

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے وفد سے ملاقات

* ملاقات کا بنیادی مقصد صوبے بھر کے نجی سکولوں کے مسائل کو زیر غور لانا تھا

* اس موقع پر صدر پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن، جنرل سیکرٹری پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن و دیگر اراکین موجود تھے

* شعبہ تعلیم کی ترقی و خوشحالی کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک ساتھ لے کر چلنا قلیدی اہمیت کا حامل ہے

* یکساں نصاب تعلیم کے مکمل اطلاق کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز متفق ہیں

* نجی سکولوں کی رجسٹریشن کے مسائل مکمل طور پر حل کرنے کے لئے آن لائن ایپلیکیشن 'پیپرس' کا انعقاد انتہائی خوش آئند رہا

ڈاکٹر مراد راس

16/09/2021
Education Schools Reopen by 16 September, 2021 said : Shafqat Mehmood, Islamabad
14/09/2021

Education Schools Reopen by 16 September, 2021 said : Shafqat Mehmood, Islamabad

Attention
13/09/2021

Attention

نیو ٹیچرز/ایجوکیٹرز بھرتی 2021-2022 کے لیے کوالیفیکیشن سبجیکٹ کا اعلان کر دیا گیا
08/09/2021

نیو ٹیچرز/ایجوکیٹرز بھرتی 2021-2022 کے لیے کوالیفیکیشن سبجیکٹ کا اعلان کر دیا گیا

ملازمین کے لیے اپنی گاڑی سکیم کا اعلانپنجاب حکومت سرکاری ملازمین کو قسطوں میں گاڑیاں فراہم کرنے کے لئے خصوصی سکیم شروع ک...
07/09/2021

ملازمین کے لیے اپنی گاڑی سکیم کا اعلان
پنجاب حکومت سرکاری ملازمین کو قسطوں میں گاڑیاں فراہم کرنے کے لئے خصوصی سکیم شروع کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت خصوصی پالیسی کے تحت ملازمین کو قسطوں کے ذریعے اپنی کار خریدنے میں مدد کرے گی، حکومت کار کی ڈائون پیمنٹ خود کرے گی ، اس کے بعد حکومت سرکاری ملازم کی تنخواہ سے اس گاڑی کی قسط کی کٹوتی کرتے رہے گی۔

جب تمام قسطیں پوری ہو جائیں گی تو ملازم اس گاڑی کا باضابطہ مالک بن جائے گا، یہ سکیم انتہائی فائدہ مند ہو سکتی ہے کیونکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں بھی کمی کر دی ہے، شرح سود میں نرمی سے گاڑیوں کی قسطیں بھی کم ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سکیم کے بارے میں مزید تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں۔ اگر پنجاب حکومت یہ سکیم لانچ کرتی ہے تو یقینی طور پر پنجاب کی سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آئے گا، خصوصاً لاہور جیسے مصروف شہر میں مزید رش بڑھ جائے گا

جاری تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت سرکاری ملازمین کی سہولت کے لیے ایک خصوصی اسکیم شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق خصوصی اسکیم کے تحت پنجاب حکومت سرکاری ملازمین کو قسطوں کے ذریعے اپنے لیے گاڑی خریدنے میں مدد دے گی۔

Address

Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mutual Transfer Teachers Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category