پریشر کُکر

پریشر کُکر

Share

یہ ایک معلوماتی پیج ہے
اس میں جنرل نالج اور ہر طرح کا ڈ?

30/03/2020

تُو نے مُجھ کو مانگا ہی نہیں__
ورنہ کیا تیرا کوئی خُدا نہ تھا___

26/03/2020

‏.
میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے...
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی...

24/03/2020

نتھلی کتنا جچتی ہے اُس پگلی کو
اُف کانوں میں پڑ کر جُھمکے جھومتے ہیں

پائل پہنانے کے فن سے واقف ہوں
جانتا ہوں کہ پہلے پاؤں چومتے ہیں 💕

23/03/2020

میرا رنگ_____ روپ بگڑ گیا..!! 🎭

میرا یار مُجھ سی بچھڑ گیا..!!🔥

22/03/2020
22/03/2020

تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم

تم خود ہی سوچو کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا

18/03/2020

رِیاضی میں جہاں ’’بے اِنتہا‘‘ بتانا ہو
دو آنکھیں اُس کی بنائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے

18/03/2020

بھاگ جاتا ہے مجھے پھوپی کہے کر

اس کا بیٹا بڑا شیطان ہوگیا ہے

17/03/2020

جسے #حاصل ہیں اسے بے کار #لگتے ہیں

#جسے لاحاصل ہیں اسے #شاہکار لگتے ہیں..

Want your school to be the top-listed School/college in Hafizabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hafizabad