Adan Islamic Institute

Adan Islamic Institute Education for all, Both online and physical Classes,our aim to promote education all our the world

آپﷺ کسی بات میں سختی نہ فرماتے، نرمی کو پسند فرماتے ،نہ کسی کی بات کاٹتے، اگر خلافِ شرع ہوتی تو اسکو روک دیتے تھے یا وہا...
20/02/2024

آپﷺ کسی بات میں سختی نہ فرماتے، نرمی کو پسند فرماتے ،نہ کسی کی بات کاٹتے، اگر خلافِ شرع ہوتی تو اسکو روک دیتے تھے یا وہاں سے اٹھ کر چلتے جاتے،
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

28/01/2021

واٹس ایپ کی نئ پالیسیز اور ہمارا رویہ

17/01/2021

زندگی میں *مشکات* کی اصل وجہ
*Why Indian Acter Sushant Singh Su***de*
نی ویڈیو دیکھیں اور شیئر فرمائیں جزاک اللہ

https://youtu.be/p8Ski9qw-oU

11/01/2021

Try to Motivate your self and others
اپنی اور دوسروں کی حوصلہ افزائی کرنا سیکھیں

https://youtu.be/GmvYe_0oVaQ

https://youtu.be/GmvYe_0oVaQ
11/01/2021

https://youtu.be/GmvYe_0oVaQ

Asslam o Alaikum! Hey! Welcome to my channel Adan AlviThis is Hafiz Muhammad Adnan Adan, Msc Zoology Government college University Faisalabad, Biology Teach...

*الحمد لله، عدن اسلامک انسٹیٹیوٹ (AII) کے زیر اہتمام آن لائن انتہائی اہم تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز:*آپ حضرات کے بچوں کو قر...
05/01/2021

*الحمد لله، عدن اسلامک انسٹیٹیوٹ (AII) کے زیر اہتمام آن لائن انتہائی اہم تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز:*

آپ حضرات کے بچوں کو قرآن مجید سیکھانے کے لیے اب بہترین اساتذہ کا انتظام۔

نورانی قاعدہ، قرآن مجید ناظرہ اور حفظ عمدہ تلفظ کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ قرآن مجید کا ترجمہ مسلکی بنیادوں سے ہٹ کر بہترین اسلوب کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں ۔ مزید عربی گرائمر اور عربی زبان آسان انداز سے بھی سیکھ سکتے ہیں ۔

*اپنے فرصت کے لمحات قیمتی بنائیے۔ اور اپنی مرضی کے وقت کے لیے ہماری خدمات حاصل کیجیے.*

*رجسٹریشن اور مزید تفصیلات کے لیے رابطہ نمبرز:*
+933203434234
[email protected]

*زیرنگرانی:*
حافظ محمد عدنان عدن
حافظ / ایم ایس سی زوالوجی
"جامعة سيدنا علي المرتضى"/جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پاکستان

*برائے مہربانی اس موقع سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور خصوصیت کے ساتھ اپنے دوست احباب کو اس جانب متوجہ فرمائیں۔ جزاکم الله خیرا*
---------------------------------------

*Praise be to Allah, the beginning of the most important Online educational activities organized by the Adan Islamic Institute (AII):*

Now Hardworking teachers are arranged to teach Quran to your children.

Can read Noorani Qaeda, Quran Nazra and Memorization with excellent pronunciation.
In addition, you can learn the translation of the Holy Quran in the best way, away from the professional basis. Learn more Arabic grammar and Arabic language easily.

*Make your leisure time precious. And hire us for the time you want.*

*Contact numbers for registration and more details:*
+923203434234
[email protected]

*under supervision:*
Muhammad Adnan Adan
Hafiz / Msc Zoology
Jamia Syedina Ali ul Murtaza Jalalpur bhattian / GC University Faisalabad Pakistan

*Please take advantage of this opportunity yourself and attract your friends with this feature. جزاکم اللہ خیرا*

----------------------------------------
*الحمد لله إطلاق أهم الأنشطة التعليمية عبر الإنترنت التي ينظمها المعهد الإسلامي في عدن (AII):*

الآن رتب أفضل المعلمين لتعليم القرآن لأطفالك.

يمكن قراءة نوراني القاعدة ، نظرة القرآن والحفظ بنطق ممتاز.
بالإضافة إلى ذلك ، يمكنك تعلم ترجمة القرآن بأفضل طريقة ، بعيدًا عن الأساس المهني. تعلم المزيد من قواعد اللغة العربية واللغة العربية بسهولة.

*اجعل وقت فراغك ثمينًا. وظّفنا بالوقت الذي تريده.*

*أرقام الاتصال للتسجيل ومزيد من التفاصيل:*
+933203434234
[email protected]

*تحت الإشراف:*
حافظ محمد عدنان عدن
حافظ / ماجستير علم الحيوان
"الجامعة سيدنا علي المرتضى"/ جامعة جي سي فيصل آباد باكستان

*يرجى الاستفادة من هذه الفرصة بنفسك وجذب أصدقائك بهذه الميزة. جزاکم الله خیرا*

04/01/2021

انسان پر آنے والی آزمائشیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمت۔۔
اسپکیر: مولانا عبد الرحمن ذکی صاحب


اجنبیوں کے لئے تھوڑی سی گنجائش بعض اوقات بہت بڑی آزمائش کا سبب بنتی ہے۔
27/12/2020

اجنبیوں کے لئے تھوڑی سی گنجائش بعض اوقات بہت بڑی آزمائش کا سبب بنتی ہے۔






Discover Yourself ❤️
14/12/2020

Discover Yourself ❤️

 #برانڈآج ہم جس جدید دور کے اندر زندگی بسر کر رہے ہیں ماضی میں اس کی مثال ڈھونڈنا ممکن نہیں۔۔۔۔دنیا میں ہونے والی ترقی پ...
06/12/2020

#برانڈ
آج ہم جس جدید دور کے اندر زندگی بسر کر رہے ہیں ماضی میں اس کی مثال ڈھونڈنا ممکن نہیں۔۔۔۔

دنیا میں ہونے والی ترقی پر نظر دوڑائی جائے تو خود انسان کی سوچ دہنگ ہو کر رہ جاتی ہے۔۔۔

موجودہ دور کے انسان نے اس قدر محنت کی ہے کہ وہ زمین کا سینہ چاک کرتا اور آسمان کی بلندیوں کو چھوتا دکھائی دیتا ہے اور یقینا وہ اس ترقی کے اہل بھی ہے۔۔۔

مگر میں جب بھی ان ترقیوں کو دیکھتا ہوں تو عین اسی وقت میرا تخیل انگڑائی لیتا ہوا میرے دماغ کے خوابیدہ خیال کو جگا کر اپنے شکستہ دل اور لرزتے ہوئے ہونٹوں سے مجھ سے ایک معصومانہ سوال کر بیٹھتا ہے کہ جس انسان نے زمین اور آسمان تک اپنی رسائی کو مکمن بنایا....

آخر آج وہی ترقی یافتہ انسان انسانیت تک کیوں نہ پہنچ سکا ؟؟؟

آج کے جدید ترین انسان نے اپنی سوچ کے معیار کو اس قدر جدید بنا لیا ہے کہ اسے مال،دولت، حسن، گاڑی،اور بنگلہ کے سوا کچھ بھی نظر نہیں آتا۔۔۔۔😞

انسان کی اس جدید ترین سوچ نے انسان کے معیار کو اس قدر پست کر دیا ہے کہ انسان بذات خود انسانیت سے محروم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔۔۔۔۔

آج کے ماڈرن انسان کی رسائی صرف برینڈ( Brand) تک ہے، نہ کہ اس کپڑوں میں چھپے ہوئے انسان کی سوچ کے معیار تک۔۔۔

قارئین حضرات! اسلام زیب و زینت کی نفی نہیں کرتا،بلکہ صاحب استطاعت کو اس کے اختیار کرنے کا حکم بھی دیتا ہے،،،،

برانڈڈ(Branded) کپڑے ضرور استعمال کریں مگر وہ لوگ جو اچھے کپڑے نہیں خرید سکتے،خدارا انہیں اپنے سے حقیر مت سمجھیے۔۔۔

انسان کو اس کی نیت کے ترازو میں تولیے اور نہ کہ حسب نسب اور مال و دولت کے ترازو میں۔۔

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ

يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَى وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ

اے لوگو ! حقیقت یہ ہے کہ ہم نے تم سب کو ایک مرداور ایک عورت سے پیدا کیا ہے، اور تمہیں مختلف قوموں اور خاندانوں میں اس لئے تقسیم کیا ہے تاکہ تم ایک دوسرے کی پہچان کر سکو۔ درحقیقت اﷲ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ متقی ہو۔ یقین رکھو کہ اﷲ سب کچھ جاننے والا، ہر چیز سے باخبر ہے۔ (الحجرات 13 آیت)

اللہ کے ہاں ہم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو سب سے زیادہ تقوی والا ہے اب چاہے اس کے پاس Branded کپڑے ہیں یا نہیں اس سے فرق نہیں پڑتا۔۔۔

خدارا ہر انسان کی قدر کریں اور اسے اپنے سے افضل سمجھیں کہیں کل میدان حشر میں ایسا نہ ہو کہ جیسے آپ اپنے سے حقیر سمجھ رہے ہوں وہ کامیابی کا سہرا گلے میں ڈال کر جھوم رہا ہو اور ہم اپنی ناکامیوں کو پس پشت ڈال کر کہیں چھپنے کی تلاش میں ہوں۔۔۔۔۔

بقولِ شاعر
آدمْ کے کسیْ رُوپْ کی تحقیر ْنہ کرناْ
پھرْتا ہے زَمانےْ میںْ خُدا روپْ بدل ْکرْ

تحریر: عدن علوی
آپ کی دعاؤں کا طالب محمد عدنان عدن






24/11/2020

Address

Hafizabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adan Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Adan Islamic Institute:

Shortcuts

Share

Category