01/07/2024
اسلام وعلیکم….
محترم والدین بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے سکول ھڏا میں ٹیوشن کلاسسز کا اغاز ہو رہا ہے..
جو بھی سٹوڈنٹس ٹیوشن کلاسسز کے خواہش مند ہیں درج زیل نمبر پر رابط کریں
0343-9247815
0345-9654500
ٹائمنگ: صبح 8:00 تا 10:00
ایڈریس: محلہ اعوان سینی گمبٹ
نوٹ: ٹیوشن فیس ایڈوانس لی جائے گیں۔