Govt. Boys High School Changpur Khawas Kotli

Govt. Boys High School Changpur Khawas Kotli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Boys High School Changpur Khawas Kotli, School, changpur Khawas Kotli Azad Kashmir, Gulpur.

🎉 Congratulations to Mr. Hammad Ali Choudhary, ex-student of Govt. Boys High School Changpur Khawas! 🙌 Proudly completed...
24/12/2025

🎉 Congratulations to Mr. Hammad Ali Choudhary, ex-student of Govt. Boys High School Changpur Khawas! 🙌 Proudly completed BS in Cardiovascular Technology from RIST (AJK University)! 👏 Wishing you a future filled with success, breakthroughs, and saving hearts! ❤️

جزاک اللّه خیر
15/12/2025

جزاک اللّه خیر

؎ کچھ چراغ دلوں میں روشن کیے جاتے ہیںجو دور رہ کر بھی اپنوں کو یاد آتے ہیںآج بوائز ہائی اسکول چنگپور خواص کے لیے ایک قاب...
24/11/2025

؎ کچھ چراغ دلوں میں روشن کیے جاتے ہیں
جو دور رہ کر بھی اپنوں کو یاد آتے ہیں

آج بوائز ہائی اسکول چنگپور خواص کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔
ہمارے اپنے سابق طالب علم محترم المقام خالد دانش صاحب چنگپور خواص( گلگیتراں نکہ)، جو دیارِ غیر اٹلی میں بسے ہوئے ہیں، نے نادار طلبہ کے لیے 10,000 روپے کا محبت بھرا عطیہ پیش کیا ہے — تاکہ کوئی بچہ سردی میں پیچھے نہ رہ جائے، کوئی چہرہ اداس نہ ہو۔

ان کا یہ قدم صرف ایک عطیہ نہیں…
یہ اپنے گاؤں، اپنے اسکول، اپنی مٹی سے جڑے ہونے کا احساس ہے۔
یہ دلوں کو گرم رکھنے والا جذبہ ہے۔

اللہ تعالیٰ اس نیکی کو قبول فرمائے اور ان کے رزق، عمر اور کامیابیوں میں بے پناہ برکت عطا کرے۔ 🤲
آپکو بھی کار خیر میں حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے

#ایڈمن

"Travel broadens the mind"سفر دماغ کو وسعت دیتا ہے_ مشہور کہاوتگورنمنٹ بوائز ہائی سکول چنگپور خواص طلبہ   زیر نگرانی اسا...
20/11/2025

"Travel broadens the mind"
سفر دماغ کو وسعت دیتا ہے_
مشہور کہاوت
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چنگپور خواص طلبہ
زیر نگرانی اساتذہ کرام اسلام آباد ۔راولپنڈی کے #مطالعاتی و #تفریحی دورے پر ہیں۔
طلبہ کو اھم مذھبی، تاریخی،سیاحتی و تفریحی مقا مات کا وزٹ کروایا گیا ۔
طلبہ نے بھرپور لطف اٹھایا نیز اپنی معلومات میں بھی اضافہ کیا۔
ایڈمن #

📚 **گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چنگپور خواص** 📚آج ہمارے سکول میں ششماہی امتحانات کے سلسلے میں **پیرنٹس ٹیچر میٹنگ (PTM)** کا...
05/11/2025

📚 **گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چنگپور خواص** 📚

آج ہمارے سکول میں ششماہی امتحانات کے سلسلے میں **پیرنٹس ٹیچر میٹنگ (PTM)** کا انعقاد کیا گیا۔
👨‍👩‍👦 والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اساتذہ سے طلبہ کی کارکردگی پر مفید گفتگو کی۔

یہ ملاقاتیں والدین اور اساتذہ کے درمیان بہتر رابطے کا ذریعہ بنتی ہیں، تاکہ طلبہ کی تعلیمی بہتری کے لیے مشترکہ کوششیں کی جا سکیں۔ 🌱

تمام والدین کا شکریہ جنہوں نے وقت نکالا اور ہمارے ساتھ شریک ہوئے۔ 🙏

خبر غم!فہیم اعظم ایلیمنٹری مدرس گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول تھروچی قضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ادارہ گورنمنٹ بوائز ہائی...
25/10/2025

خبر غم!
فہیم اعظم ایلیمنٹری مدرس گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول تھروچی قضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
ادارہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چنگپور خواص پرنسپل، سٹاف اور طلباء انتہائی دکھ و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ پاک فہیم اعظم صا حب کی کامل بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین!

۱۹ ستمبر ۲۰۲۵  میں محفل میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا _جس میں اساتذہ و طلباء نے درود پاک کی محفل سجائی ، نعت و تقریر  او...
19/09/2025

۱۹ ستمبر ۲۰۲۵
میں محفل میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا _
جس میں اساتذہ و طلباء نے درود پاک کی محفل سجائی ، نعت و تقریر اور سیرت طیبہ پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
آخر میں دعا کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا۔
آج کی محفل کی چند تصویری جھلکیاں.
#ایڈمن

الحمدللہ۔ذکی الحسن، متعلم کلاس دہم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چنگپور خواص نے تحصیل لیول نعتیہ مقابلہ جات میں اول پوزیشن حاص...
14/09/2025

الحمدللہ۔
ذکی الحسن، متعلم کلاس دہم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چنگپور خواص نے تحصیل لیول نعتیہ مقابلہ جات میں اول پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کیا۔ 🌟

🌹 ادارہ ہٰذا کو اپنے ہونہار طالب علم کی اس شاندار کامیابی پر فخر ہے، اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

11/09/2025

result update Govt. Boys High School Changpur Khawas Kotli

Overall Performance
Total Students: 18

Students with Valid Marks: 13

Students with Supplementary/Failed: 5

Highest Marks:
- Awais Mukhtar 406
- Arman Tanvir 368
- Sufyan 366

Overall Result
The school's overall result shows:
- result 72.22 %

تعلیمی ادارہ جات میں کسی بھی غیرسرکاری سرگرمی کی اجازت نہ ہے۔اگر کوئی ایسا کرنا چاہتاہے تو مرکزی سطح سے اجازت لےگا۔ #ایڈ...
09/09/2025

تعلیمی ادارہ جات میں کسی بھی غیرسرکاری سرگرمی کی اجازت نہ ہے۔
اگر کوئی ایسا کرنا چاہتاہے تو مرکزی سطح سے اجازت لےگا۔
#ایڈمن

"غیر نصابی سرگرمیاں ایک طالبعلم کو قیادت، خود اعتمادی اور مختلف سماجی مہارتوں کی تعمیر کی اجازت دیتی ھیں"  #معزز اساتذہ ...
05/09/2025

"غیر نصابی سرگرمیاں ایک طالبعلم کو قیادت، خود اعتمادی اور مختلف سماجی مہارتوں کی تعمیر کی اجازت دیتی ھیں"

#معزز اساتذہ کرام کی زیرنگرانی گورنمنٹ بوائز ھائی سکول چنگپور خواص کے #طلباء نے آج ایک مقامی کرکٹ گراؤنڈ میں کرکٹ میچ کھیلے اور #صحت مند تفریح حاصل کرتے ھوئےبھرپور لطف اٹھایا۔
#ایڈمن

Address

Changpur Khawas Kotli Azad Kashmir
Gulpur

Telephone

+923418841827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School Changpur Khawas Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Boys High School Changpur Khawas Kotli:

Shortcuts

Share

Category