08/09/2023
نگران وزیراعظم انورالحق کاکڑ کا یہ بیان ہے کہ ہماری عوام بڑا چڑا کر بجلی کے بلوں میں اضافے کی بات کر رہے ہیں کاکڑ صاحب کا کہنا ہے مہنگائی اتنی ہے جتنا شعور ڈالا ہوا ہے یہ ہمارے پہلے مفتی صاحب ہے جہنوں نے مہنگائی کے بارے میں بات کی ہے ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم اس کی آواز بنے اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔