Oxford Public School Gul Bandi Chagharzai

Oxford Public School Gul Bandi Chagharzai Gulbandi Tehsil chagharzi District Buner kp

25/05/2026
ہم اپنے قابلِ احترام اساتذہ نور اللہ صاحب اور عطاء اللہ صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی مح...
22/05/2026

ہم اپنے قابلِ احترام اساتذہ نور اللہ صاحب اور عطاء اللہ صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی محنت، لگن اور بہترین خدمات کے بعد گورنمٹ پی ایس ٹی جاب حاصل کی۔ یہ نہ صرف اُن کی ذاتی کامیابی ہے بلکہ پوری آکسفورڈین فیملی کے لیے ایک فخر کا لمحہ ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں اُن کے نئے سفر میں مزید کامیابیاں، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے۔

ہمیں اپنے آکسفورڈ کے ٹیچر سٹاف پر بے حد فخر ہے۔ یہی وہ لوگ ہیں جو محنت، خلوص اور بہترین تعلیم کے ذریعے ہمارے بچوں کے مست...
10/05/2026

ہمیں اپنے آکسفورڈ کے ٹیچر سٹاف پر بے حد فخر ہے۔ یہی وہ لوگ ہیں جو محنت، خلوص اور بہترین تعلیم کے ذریعے ہمارے بچوں کے مستقبل کو روشن بنا رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اساتذہ کو صحت، عزت اور کامیابی عطا فرمائے۔




06/05/2026

مسٹر یاسر علی نے جماعت ہفتم کے طلبہ کو مائیکروسکوپ کے عملی استعمال کا تعارف کروایا۔
یہ سائنسی تجسس اور عملی سیکھنے کی طرف ایک بہترین قدم ہے۔

04/05/2026

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور

تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

We are lucky to have you ❤️.Principal Fawad sb, Mr. Asif SST(Maths/Physics),Mr.Mushtaq sb SST(Bio/Chemistry).
30/04/2026

We are lucky to have you ❤️.
Principal Fawad sb, Mr. Asif SST(Maths/Physics),
Mr.Mushtaq sb SST(Bio/Chemistry).

27/04/2026

Oxford Public School Gulbandi three-day trip to Kalam ❤️

Oxford Public School Gulbandi - Study tour at Kalam.
25/04/2026

Oxford Public School Gulbandi - Study tour at Kalam.

Address

Oxford School Gul Bandi
Gul Bandi
19291

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford Public School Gul Bandi Chagharzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Oxford Public School Gul Bandi Chagharzai:

Shortcuts

Share

Category